اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پار لیمان اور عوام سے کہا ہے کہ وہ 25مارچ کو رات 8.30سے 9.30بجے تک رضاکارانہ طور پر روشینوں کو گل کر کے بین الاقوامی برادری کے ساتھ ارتھ آاور منائیں ۔ انھوں نے یہ پیغام ارتھ آور کے موقع پر […]
وفاقی خبریں
سپیکر قومی اسمبلی کا عوام سے ا رتھ آور منانے پر زور
-
پاکستان افغانستان بارے ماسکو میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کر یگا ،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے حوالے سے ماسکو میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریگا ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بتدریج جاری ہے،بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی(آبادی کے تناسب) میں تبدیلی کیلئے سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں […]
-
ملک میں سیاسی فسادی زیادہ ہیں جو ملک کی ترقی کوہضم نہیں کر پا ررہے ، عابد شیر علی
اوکاڑہ (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرمملکت برائے بجلی پانی چوہدری عابد شیر علی نے کہا کہ ملک میں سیاسی فسادی زیادہ ہیں جو ملک کی ترقی کوہضم نہیں کر پا ررہے ہیں وہ چا ہتے ہیں کہ ملک میں افرا تفری پھیلی رہے اور امن نہ رہے عمران خان اور اُسکے حواریوں کو […]
-
دو مارچ کو فاٹا اصلاحات کمیٹی کو کابینہ کی سطح پر عملدرآمد کمیٹی میں تبدیل کیا گیا،
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین فاٹا اصلاحات کمیٹی اوروزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ دو مارچ کو فاٹا اصلاحات کمیٹی کو کابینہ کی سطح پر عملدرآمد کمیٹی میں تبدیل کیا گیا،نئی عملدرآمد کمیٹی کا پہلا اجلاس بہت جلد پشاور میں ہوگا،اصلاحات پر عملدرآمد کیلئے خیبرپختونخوا حکومت […]
-
زرداری کو ذہن نشین کر لینا چا ہیئے کہ وہ بھٹو نہیں ،زرداری ہیں، سینیٹر مشاہد اللہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات ومرکزی ترجمان سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ زرداری کو ذہن نشین کر لینا چاھیے کہ وہ بھٹو نہیں زرداری ہیں،کب تک بھٹو اور بے نظیر کا نام استعمال کر کے سیاست کرتے رہیں گے ، آج زرداری حسین حقانی […]
-
چوہدری نثار کی نئی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد
اسلام آباد (ملت + آ ئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نئی سیکریٹری خادجہ تہمینہ جنجوعہ کو اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی کئی چیلنجز درپیش ہیں، امید کرتا ہوں بیرونی محاذ پر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے، عالمی دنیا […]