اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف ایوان بالا کے اجلاس میں 20منٹ تک موجود رہے۔بدھ کو وزیراعظم نوازشریف پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم اور 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے بلوں پر بحث کے دوران ایوان میں آئے،تقریباً 20منٹ بیٹھنے کے بعد واپس چلے گئے،ان کو رخصت کرنے کیلئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم ایوان بالا کے اجلاس میں 20منٹ تک موجود رہے
-
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی پی ایف یو جے کے منتخب عہدیداران کو مبارک باد
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سردار ایاز صادق سپیکراور مرتضیٰ جاوید عباسی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس (PFUJ) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد دی ۔سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات میں نومنتخب صدر افضل بٹ،سیکرٹری ایوب جان سر ہندی نائب صدور سیلم شاہد ،بخت […]
-
پاکستان سعودی عرب سے مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کیلئے کوشاں ہے، طارق فاطمی
ریاض (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کیلئے کوشاں ہے،پاکستانی کارکنوں کی معاونت پر سعودی حکومت کے شکرگزار ہیں۔وہ بدھ کو ریاض میں سعودی وزیرعلی بن ناصر سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔طارق فاطمی […]
-
ترکی پاکستان دو بھائی ہیں،عرفان صدیقی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن و ترقی کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل لازمی ہے۔ حریت پسند کشمیری عوام کی مسلسل قربانیوں اور ثابت قدمی سے عالمی برادری میں ان کی آزادی کی […]
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اورکزئی آپریشن میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اورکزئی آپریشن میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی بہادری پر خراج تحسین پیش کیا ۔بدھ کو وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اورکزئی آپریشن میں ایف […]
-
پوری قوم 23 مارچ کو یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منائے گی،برجیس طاہر
ننکانہ صاحب (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیربرائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں کی طرح اس سال بھی پوری قوم 23 مارچ کو یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منائے گی۔ وہ شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آباد کے نواحی قصبے برنالہ میں ایک […]