اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بدھ کو وزیراعظم محمد نوازشریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ترمیم پر اتفاق رائے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرقانون و انصاف زاہد حامد نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی 28ویں ترمیم پر پارلیمانی جماعتوں کے درمیان وسیع تر اتفاق رائے کی تفصیلات سینیٹ میں بھی پیش کردی۔بدھ کو وزیرقانون و انصاف نے آگاہ کیا کہ ترامیم پر وسیع مفاہمت ہوئی ہے۔انہوں نے بلز میں […]
-
پرویز الٰہی اور اسحاق ڈار کے درمیان طویل عرصہ بعد ملاقات
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے درمیان طویل عرصہ کے بعد ملاقات ہوئی ہے ۔ 28 ویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہونے پر چوہدری پرویز الٰہی ووٹ ڈال کر لابی سے ایوان میں آئے تو وزیر […]
-
حکومت کی موثر حکمت عملی کی وجہ سے پاکستان ترقی کے سفر پر اڑان بھر چکا
حب (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر حکمت عملی کی وجہ سے پاکستان ترقی کے سفر پر اڑان بھر چکا ہے، جنگی بنیادوں پر کئے گئے اقدامات کے باعث توانائی کا بحران ختم ہو رہا ہے، چین نے ثابت کر دیا […]
-
پرویزمشرف اورانکے ساتھیوں نے نواز شریف سے ملاقات کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا،
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرویزمشرف اورانکے ساتھیوں نے نواز شریف سے ملاقات کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا،سرکاری مصروفیات کی وجہ سے سیاسی معاملات پر زیادہ توجہ نہیں دے پارہے تھے، تمام سیاسی جماعتوں کی طرح (ن)لیگ کو بھی انتخابی تیاری کا […]
-
30ہزار میگاواٹ بجلی کی تقسیم کے منصوبوں کو حتمی شکل دیدی گئی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت کی طرف سے 30ہزار میگاواٹ بجلی کی تقسیم کے منصوبوں کو حتمی شکل دے دی گئی پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری نے حکومتی رپورٹ پر اطمینان کااظہار کردیا،سی پیک کے تحت ماحولیات کے تحفظ کے منصوبوں کی تیاری تیز کرنے کی سفارش کردی،بجلی تقسیم کرنے […]