وفاقی خبریں

پاکستان چین کی ترقی کو اپنی ترقی سمجھتا ہے ، پاکستانی سفیر

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی) پاکستان چین کی معاشی ترقی کو اپنی ترقی سمجھتا ہے اور توقع ہے کہ دونوں ممالک کی شراکت داری اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے اس ترقی میں مزید تیزی لائے گی ، اس سلسلے میں مئی میں بیجنگ میں منعقد ہونے والا بیلٹ اینڈ روڈ فورم بین الاقوامی […]

  • پاکستان اور برطانیہ کے مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان اور برطانیہ نے امیگریشن ایشوز پر تعاون کے لئے باہمی معاہدے جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے شعبوں کی نشاندہی کے لئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے ، دونوں ملکوں نے سیکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور منظم جرائم کی روک تھام سمیت مختلف شعبوں میں […]

  • مریم اورنگزیب کا یوم پاکستان کے حوالے سے تصویری نمائش سے خطاب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان گذشتہ ساڑھے تین سال سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے،حکومت کی کامیابیوں اور سی پیک سے دنیا خوفزدہ ہے،آج ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے وژن کو پورا ہوتا دیکھ رہے ہیں،اتحاد اور یکجہتی […]

  • پاکستانی معاشرے میں پارسی برادری کا کردار ہمیشہ مثبت رہا،وزیراعظم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے پارسی برادری کو نوروز کی خوشیوں کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں پارسی برادری کا کردار ہمیشہ مثبت رہا،پارسی برادری مختلف شعبہ ہائے زندگی میں گراں قدرخدمات انجام دے رہی ہے،توقع ہے کہ پارسی برادری وطن عزیز کی ترقی کیلئے […]

  • برطانوی تاجروں اور سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں شاندار مواقع ہیں،وزیراعظم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ برطانوی تاجروں اور سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں شاندار مواقع ہیں،برطانیہ کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں فروغ چاہتے ہیں،دونوں ملکوں کا ادارہ جاتی تعاون مضبوط تعلقات کا عکاس ہے،پاکستان افغان مفاہمتی امن عمل کی بھرپور حمایت کرتاہے،خطے […]

  • چوہدری نثار سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہم منصب امبر رڈ نیملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات، سیکیورٹی ، کاؤنٹرٹیررازم، امیگریشن سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر داخلہ چوہدری نثار سے برطانوی سیکرٹری داخلہ امبررڈ نے ملاقات کی […]