اسلام آباد (ملت + آئی این پی) فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے وزیراعظم نواز شریف کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا دوسرا اجلاس (کل) منگل کو اسلام آباد میں ہو گا جس میں وفاقی اور صوبائی سطح پر فنکاروں کا ڈیٹا بیس قائم کرنے کے علاوہ ان کی فلاح و بہبود کے لئے […]
وفاقی خبریں
فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے خصوصی کمیٹی کا دوسرا اجلاس (کل) ہو گا
-
بعض عناصر سی پیک کے خلاف جان بوجھ کر غلط فہمیاں پھیلا رہے ہیں، احسن اقبال
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض عناصر سی پیک کے خلاف جان بوجھ کر غلط فہمیاں پھیلا رہے ہیں اور جاہلانہ پروپیگنڈا کررہے ہیں اسکی تردید اور مزمت کرتے ہیں، دنیا کے کئی ممالک یہ چاہتے ہیں کہ چین کی صنعت […]
-
جسٹس سجاد علی شاہ سپریم کورٹ کے جج تعینات
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کردیا جبکہ جسٹس احمد علی شیخ کو سندھ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل177کی شق 1کے […]
-
ترجمان دفتر خارجہ کی چری کوٹ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ کی مذمت
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے چری کوٹ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے‘ فائرنگ میں پندرہ سالہ لڑکی سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا […]
-
اسلام آباد، کورال انٹرچینج انڈر پاس کا تعمیراتی کام مکمل، وزیراعظم 23مارچ کو افتتاح کریں گے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری منصوبے کے تحت کورال انٹرچینج انڈر پاس پر تعمیراتی کام مکمل، وزیراعظم نواز شریف23مارچ کو افتتاح کریں گے ، ایکسپریس وے پر کورال سے میڈیا ٹاؤن تک روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کے ٹینڈرجاری کر دئیے گئے، منصوبے پر کام کا […]
-
معاشرے میں امن‘ ترقی اور اقتصادی استحکام کے لئے خواتین کا کردار اہم ہے: ایاز صادق
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن‘ ترقی اور اقتصادی استحکام کے لئے خواتین کا کردار اہم ہے‘ پاکستان کی پارلیمنٹ میں بیس فیصد خواتین کی نمائندگی ہے‘ پارلیمنٹ میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کا ایجنڈا سرفہرست ہے‘ مارشل لاء کے […]