وفاقی خبریں

پاکستان میں خواتین کو جمہوریت میں مساوی مواقع حاصل ہیں، مریم نواز

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو جمہوریت میں مساوی مواقع حاصل ہیں‘ حضرت خدیجہؓ اور فاطمہ جناح مسلمانوں کی تاریخ میں خواتین کے لئے مشعل راہ ہیں‘ معاشرے کی ذمہ داری ہے وہ خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ […]