شیخوپورہ (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اور سائنس وٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہاہے کہ گزشتہ چار سالوں میں ہماری حکومت نے وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک وقوم کی خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں اور میگا پراجیکٹ سمیت فلاح عامہ کے منصوبوں میں رفتار اور معیار […]
وفاقی خبریں
حکومت کی کا میاب اقتصادی پالیسیوں کے باعث پاکستان ایک نئے روشن مستقبل کی جانب گا مزن ہے
-
موسیٰ خیل میں سوئی راغہ بلاک چینی کمپنی اور پی پی ایل کو الاٹ کیا گیا تھا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں سوئی راغہ بلاک چینی کمپنی اور پی پی ایل کو الاٹ کیا گیا تھا‘ چینی کمپنی منصوبے سے الگ ہونا چاہتی ہے‘ بلاک کی دوبارہ الاٹمنٹ یا پھر پی […]
-
نیشنل ایکشن پلان: اب تک1865 دہشتگرد ہلاک، 5611 گرفتار ، 414 کو پھانسی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ایوان بالا کو آ گاہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں اور دہشت گرد تنظیموں کو مالی معاونت کی روک تھا م کے لئے کئی اقدامات کئے گئے ہیں، نیشنل ایکشن پلان کے تحت حوالہ ہنڈی کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کر رہی ہے،مشکوک ترسیلات زر کی […]
-
توانائی بحران کے خاتمے کے لئے حکومتی کوششوں کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) و زیر دفاع ، پانی وبجلی خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمے کے لئے حکومتی کوششوں کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ‘ ملک میں لوڈ شیڈنگ پہلے کی نسبت بہت کم ہو گئی ہے ‘ آئندہ 3 سے 4 سالوں میں […]
-
کھلاڑیوں کے ملوث ہونے کے امکانات سے متعلق اہم نکات کی نشاندہی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی)پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ معاملے پر ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پیش کر دی گئی ‘ رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ملوث ہونے کے امکانات سے متعلق اہم نکات کی نشاندہی کی گئی ہے ‘ چوہدری نثار علی خان نے ایف […]
-
سی پیک منصوبہ ایک علاقائی رابطے کا بھی زبر دست منصوبہ ہے
برلن (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان میں آئندہ چند سالوں میں تقریباً 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی ،اس سے پاکستان کی معیشت کو بے پناہ تقویت ملے گی ، […]