بنوں (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی اور وزیر مملکت وفاقی تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت بلیغ الرحمن 15مارچ کو بنوں یونیورسٹی میں بلڈڈونر سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد تقریب سے خطاب کرینگے اور گرین بنوں یونیورسٹی شجرکاری مہم کا بھی افتتاح کرینگے اس سلسلے میں وفاقی وزرہ کے […]
وفاقی خبریں
وفاقی وزرا 15مارچ کو بنوں یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب ، شجرکاری مہم کا افتتاح کرینگے
-
قومی اسمبلی ،مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے اجلاس کی کارروائی میں تعطل کے دوران تقاریر کرکے نئی روایت قائم کردی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے اجلاس کی کارروائی میں تعطل کے دوران تقاریر کرکے نئی روایت قائم کردی۔ جمعہ کو فورم کی نشاندہی پر اجلاس کی کارروائی کورم پورا ہونے تک روکی گئی تو وزیر ریلوے سعد رفیق اور پی ٹی آئی کے رکن […]
-
عمران خان اگر تشدد کو جائز قراردیں گے تو مکا مارنا تو کوئی بڑی بات نہیں: رانا ثنا
لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر تشدد کو جائز قراردیں گے تو مکا مارنا تو کوئی بڑی بات نہیں مکا ہر کوئی مار سکتا ہے اور ہر کسی کو پڑ سکتا ہے‘ بطور پارٹی سربراہ عمران خان کے بیانات تشدد کے واقعات کو […]
-
جمہوریت کی مضبوطی ‘ پارلیمنٹ کی بالادستی ‘ آئین کی حکمرانی کے لئے جمہوری اقدار کا تحفظ ضروری ہے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں قریبی روابط ہیں‘ مشاورت سے پارلیمنٹ کے استحکام کے اقدامات کئے جارہے ہیں‘ سینٹ اور قومی اسمبلی کے مثالی تعاون‘ تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا‘ […]
-
31 دسمبر 2016 کے بعد سے قبائلی علاقوں کے آئی ڈی پیز کا سٹیٹس ختم ہوچکا ہے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت کی طرف سے جمعہ کو قومی اسمبلی میں واضح کیا گیا ہے کہ 31 دسمبر 2016 کے بعد سے قبائلی علاقوں کے آئی ڈی پیز کا سٹیٹس ختم ہوچکا ہے، اب کسی قبائلی خاندان کو آئی ڈی پی کی حیثیت حاصل نہیں ہے۔ اس امر کا اظہار […]
-
معیشت پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ اسحاق ڈار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ ملکی قرضوں کے بارے میں بے بنیاد پروپیگنڈہ اور افواہیں پھیلائی جاتی ہیں‘ پاکستان اب بھی دنیا میں ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں کم […]