وفاقی خبریں

وفاقی حکومت نے چار سال تک سندھ پر توجہ نہیں دی ، مولا بخش چانڈیو

  • حیدر آباد (ملت + آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے چار سال تک سندھ پر توجہ نہیں دی ،آخری سال حکومت کو سندھ یاد آرہا ہے‘ وزیراعظم صرف اعلانات نہ کریں مال بھی لے کر آئیں‘ مال صرف لاہور اور رشتہ د اروں کے لئے […]