اسلام آباد (ملت + آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی نے ہمیشہ پناہ گزینوں کے مسائل کو حل کے لیے مثبت اقدامات کیے ہیں ،دونوں برادر ملک آئندہ بھی باہمی تعاون کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرتے رہیں گے، پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات عقیدے ، ثقافت […]
وفاقی خبریں
پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات عقیدے ، ثقافت اور تاریخی ورثے سے جڑے ہیں
-
وزیر اعظم کا دورہ ٹھٹھہ کے دوران شیرازی برادران کا دعوت خاص کا اہتمام
ٹھٹھہ (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دورہ ٹھٹھہ کے دوران شیرازی برادران نے دعوت خاص کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کے لئے ظہرانے میں سالم بکرے ‘ تیتر ‘ پلہ مچھلی اور جھینگوں سمیت 25 ڈشز تیار کی گئیں۔ جمعرات کو وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ […]
-
وزیر اعظم کی جلسے سے خطاب کیلئے اسٹیج پر آمد، کارکنوں کا پر جوش نعروں سے استقبال
ٹھٹھہ (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف جلسے سے خطاب کرنے اسٹیج پر آئے تو کارکنوں نے ان کا پر جوش نعروں سے استقبال کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کو علاقے کی روایتی اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی گئی۔ جمعرات کو وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے […]
-
وزیر اعظم کا ٹھٹھہ پہنچنے پر شیرازی برادران اور اعلیٰ حکام کی جانب سے استقبال
ٹھٹھہ (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف ٹھٹھہ پہنچے تو شیرازی برادران اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ جمعرات کو ٹھٹھہ پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال شیرازی برادرن اور اعلیٰ […]
-
گورنمنٹ سکیم کے تمام حاجیوں کو مدینہ میں مسجد نبوی ؐکے قریب ٹھہرایا جائے گا
لاہور (ملت + آئی این پی) وزارتِ مذہبی امور نے گورنمنٹ سکیم کے تحت جانے والے تمام عازمین حج کو مدینہ منورہ میں قیام کے دوران مسجد نبوی ؐکے قریبی علاقے مرکزیہ میں ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ آٹھ سے نو دن قیام کریں گے تاکہ مسجد نبویؐ میں چالیس فرض نمازوں کی […]
-
سعد رفیق نے پاکستان ریلویز کے ہزاروں کلرکوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرریلویز خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلویز کے ہزاروں کلرکوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری نوٹفیکیشن کے ذریعے جاری کردی،اس نوٹفیکیشن میں لوئر ڈویژن کلرک ساتویں گریڈ سے نویں، اپر ڈویژن کلرک نویں گریڈ سے گیارہوں اور ہیڈ کلرک چودہویں گریڈ سے سولہویں میں اپ گریڈ ہو گئے۔اپ […]