اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں کی ڈکشنری میں نظم و ضبط ‘ تحمل اور برداشت کا لفظ ہی موجود نہیں‘ پی ایس ایل کی کامیابی کے بعد سے یہ ٹولہ مکمل طور پر ذہنی توازن کھو بیٹھا […]
وفاقی خبریں
عمران خان کی ڈکشنری میں نظم و ضبط ‘ تحمل اور برداشت کا لفظ ہی موجود نہیں، آصف کرمانی
-
عمران خان نے ’’تیلی پہلوان وزیر اعلی ‘‘ پر ویز خٹک پر عدم اعتماد کر دیا
لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے ’’تیلی پہلوان وزیر اعلی ‘‘ پر ویز خٹک پر عدم اعتماد کر دیا ہے اور بہت جلد پر ویز خٹک سمیت انکی پوری ٹیم زمین بوس ہونیوالی ہے ‘ اپوزیشن […]
-
اسلام آباد میں چار مراکز میں جدید آلات لگا دیئے گئے ،شیخ آفتاب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ سائبر حملے کے توڑ اور خفیہ سکیورٹی لیکس کی روک تھام کیلئے وفاقی دارالحکومت میں چار مراکز میں جدید آلات لگا دیئے گئے ہیں ‘ضابطہ کار کے تحت کسی بھی قسم کی خلاف […]
-
تمام عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ پر تمباکونوشی پر مکمل پابندی ہے: سائرہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے صوبائی وزرائے اعلی کو لوگوں کو تمباکو نوشی کے باعث ہونے والی اموات اور بیماریوں سے بچانے کے لیے مروجہ امتناع تمباکو نوشی قوانین پر عمل درآمد کرنے کے لیے درخواست کی ہے ۔ یہ واضح رہے کہ وزیر اعظم پاکستان […]
-
پاکستان قومی سلامتی کے تحفظ اور دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کریگا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آ باد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاکہ پاکستان قومی سلامتی کے تحفظ کے لئے دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کریگا، ماضی میں نیوکلئیر سپلائرز گروپ (این ایس جی) پر بھارت کو امتیازی رعایتیں دی گئیں ہیں ،امید ہے کہ این ایس جی میں بھارت کو […]
-
چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن کی ماہانہ تنخواہ 15لاکھ روپے ہے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کے چیئرمین عطاء الحق قاسمی ماہانہ تنخواہ کا پیکج 15لاکھ روپیہے ‘ ان کی تقرری ضابطہ کار کے تحت کی گئی ہے جبکہ وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق […]