اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن میاں جاوید لطیف کی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پرتنقید کرنے پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی مراد سعید نے پارلیمانی گیٹ سے نکلتے ہوئے جاوید لطیف پر حملہ آور ہو گئے اور چہرے پر مکا برسا دیا۔ […]
وفاقی خبریں
قومی اسمبلی ، عمران خان پرتنقید ،مراد سعید جاوید لطیف پر حملہ آور ہوگئے
-
پاکستان میں مکا بازی اور پھٹیچر سیاست نہیں چلے گی،طلال چوہدری
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مکا بازی اور پھٹیچر سیاست نہیں چلے گی‘ عمران خان نے سیاست کے ادب و آداب کا کلچر تباہ کردیا‘ آج تحریک انصاف نے تیسری مرتبہ ہاتھا پائی کی ہے‘ پارلیمنٹ میں ارکان اور وزراء […]
-
ایسی کوئی بات نہیں کی جس سے دل آزاری ہو، جاوید لطیف
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی جس سے دل آزاری ہو‘ مراد سعید نے پارلیمنٹ سے باہر آکر جو کیا وہ مناسب نہیں تھا‘ مراد سعید اپنے والدین کی عزت کرتے تو میری بھی […]
-
سکالرز مغربی دنیا کو اسلام کے حقیقی پیغام سے روشناس کرانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مغرب کی درسگاہوں میں فرائض سرانجام دینے والے سکالرز مغربی دنیا کو اسلام کے حقیقی پیغام اور تعلیمات سے روشناس کرانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مسلم سکالرز کی اجتماعی کاوش […]
-
رضاربانی نے خواتین سے اظہار یکجہتی کی نئی مثال قائم کر دی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے عالمی یوم خواتین پر ایک نئی مثال قائم کرتے ہوئے سینیٹر ستارہ ایاز کو بدھ کے اجلاس میں اعزازی چیئرمین شپ سونپ دی ، ملک کی پاریلمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کے حوالے اعزازی چیئرمین شپ کی گئی اس پر […]
-
پشاور موڑ کے نزدیک ہفتہ وار بازار کی روڈ کے حصے کی مرمت کا آغاز: مائزہ حمید
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری مائزہ حمید نے کہا ہے کہ پشاور موڑ کے نزدیک ہفتہ وار بازار کی روڈ کے ایک چھوٹے حصے کو میٹرو حکام نے بغیر مرمت چھوڑ دیا ہے‘ فنڈز مختص کئے جانے کے بعد اس کی مرمت کا آغاز کردیا جائے گا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی […]