اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو سنیٹر عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ آج کے دن خواتین کی عظمت کو سلام پیش کرے کا دن ہے ۔ خواتین کی سماجی ، معاشرتی اور سیاسی قدروں کو اجاگر کرنے کا دن ہے۔خواتین کے عالمی دن کے موقع […]
وفاقی خبریں
آج کے دن خواتین کی عظمت کو سلام پیش کرنے کا دن ہے: عائشہ رضا فاروق
-
پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے: ایاز صادق
اسلا م آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے جو دوستی ،تعاون اورباہمی ہم آہنگی اور احترام کی مضبو ط بنیادوں پر استوار ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار یور پی یونین کے سفیر […]
-
جامع سفارشات رواں ماہ کے آواخر تک وزیراعظم کو پیش کرد ی جائیں گی: عرفان صدیقی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مشیرقومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ فنکاروں کی فلاح وبہبود کے لئے جامع سفارشات رواں ماہ کے آواخر تک وزیراعظم کو پیش کرد ی جائیں گی۔ بدھ کو یہاں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فنکاروں کی فلاح و بہبود کے اقدامات […]
-
پاکستان کی ترقی کیلئے خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا، مریم اورنگزیب
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا ،کسی بھی ملک کی معاشی اور معاشرتی ترقی میں خواتین کا بنیادی کردار ہوتا ہے ،پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو خواتین کے حقوق […]
-
معاشر ے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے: ایازصادق
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ معاشر ے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے مگر بد قسمتی سے دنیا بھرمیں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھاجاتا ہے اور انہیں جبر و تشددکانشانہ بنا کر انہیں ایک پسماندہ اور […]
-
حکومت ڈاکٹروں کو خصوصی پیکیج دینے پر غور کر رہی ہے: ممنون حسین
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں بہترین طبی سہولیات ،خاص طور پور دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو مہیا کرنے کے لیے پْرعزم ہے، حکومت طبی سہولتوں کو بہتر کرنے کے لیے مختلف اقدامات اور ڈاکٹروں کو دور دراز علاقوں میں […]