وفاقی خبریں

کویت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں: وزیر اعظم

  • کویت سٹی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کویت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں ، معیشت ،زراعت ، توانائی اور دفاع میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ، کویتی سرمایہ کار پاکستان میں بہترین مواقع سے فائدہ اٹھائیں ۔ منگل کو امیر کویت شیخ صباح الاحمد […]

  • دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں، یہ ایک عالمی چیلنج ہے: ایاز صادق

    اسلا م آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک عالمی چیلنج ہے، اس کا کوئی مذہب نہیں اور دنیا کا کوئی ملک اس سے محفوظ نہیں ۔انہوں نے اس ناسور کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے اور مشترکہ […]

  • پاکستان اور کویت کے پارلیمانی تعلقات کو مضبوط تعلقات میں بدلا جاسکتا ہے

    کویت سٹی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور کویت کے پارلیمانی تعلقات کو مضبوط تعلقات میں بدلا جاسکتا ہے،کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کیلئے تیار ہیں۔منگل کو کویتی پارلیمنٹ کے سپیکر مرزوق علی الغنیم سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے […]

  • نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کا 95فیصد کام مکمل،وزیراعظم 14اگست کو افتتاح کریں گے، شیخ آفتاب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کا 95فیصد کام مکمل ہوچکا،وزیراعظم میاں محمد نوازشریف 14اگست کو اس کا افتتاح کریں گے،وزیراعظم نے ملک کے تمام پرانے ائیرپورٹس کی حالت بہتر بنانے کی بھی ہدایت کی […]

  • پاکستانی دارالحکومت میں سی پیک بزنس ٹاور تعمیر کیا جائے گا: احسن اقبال

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان نے اسلام آباد میں ’’سی پیک ٹاور‘‘ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ دارالحکومتی شہر میں بلند ترین عمارت ہو گی اور تمام محاذوں پر پاکستان کی طرف سے کی جانے والی سماجی اقتصادی پیشرفت کی علامت ہو گا ۔ پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی […]

  • سر اج الحق کیسے جہادی بنے، ہم جانتے ہیں‘رانا ثنااللہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ سر اج الحق کیسے جہادی بنے‘ ڈالرز کو ’’حلوہ ‘‘سمجھ کون کھاتا رہا ہے ہم جانتے ہیں‘ سراج الحق کو بھی چاہیے وہ اپنی زبان میں شائستگی لائیں ان کا حال قصائی کی چھری جیسا ہے جو حلال اور […]