اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے صوابی میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں بھارت خطے کے امن کو غیرمستحکم کر رہا ہے،افغانستان سے مسلسل پاکستان میں دہشتگرد حملے ہورہے ہیں،افغانستان میں 16ملکوں کی فوجیں موجود ہیں، کابل […]
وفاقی خبریں
پاکستان اپنے دفاع کیلئے اقدامات اٹھانے کا حق محفوظ رکھتا ہے، خواجہ آصف
-
عمران خان جب بھی بات کرتے ہیں تو پاکستان کے خلاف ہوتی ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی بات کرتے ہیں تو پاکستان کے خلاف ہوتی ہے،انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنا قابل مذمت ہے،عمران خان کے بیان کی وجہ سے عالمی کھلاڑیوں کو خوف لاحق ہوا،گھٹیا الفاظ کا استعمال عمران خان […]
-
پاکستان کو خطے میں محفوظ ترین ملک بنانے کیلئے کوشاں ہیں،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو خطے میں محفوظ ترین ملک بنانے کیلئے کوشاں ہیں،ملکی سلامتی وزیراعظم محمد نوازشریف کا وژن ہے،اقدامات کی بدولت دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی،دہشتگردی کے واقعات سالانہ 2200سے کم ہو کر 160پر آگئے […]
-
جب تک افغانستان بارڈرمنیجمنٹ بہترنہیں کرتا مشکلات رہیں گی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغان بارڈ کو خالی نہیں چھوڑا جا سکتا ، جب تک افغانستان بارڈرمنیجمنٹ بہترنہیں کرتا مشکلات رہیں گی،پاکستانی افواج نے قربانیاں دے کرامن قائم کیا ، افغانستان بھی اپنے ملک میں امن قائم کرے۔ وہ پیر کو نجی ٹی […]
-
حکومت ملکی دفاع کے لئے خود انحصاری کو اولین ترجیح دیتی ہے، رانا تنویر
کامرہ (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت ملکی دفاع کے لئے خود انحصاری کو اولین ترجیح دیتی ہے‘ پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس عالمی معیار کا ادارہ ہے‘ پی اے سی کامرہ کے باعث ملک کا دفاع مزید مضبوط ہوا ہے‘ جے ایف 17 طیاروں […]
-
حکومت کا فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر اجلاس بلانے کا اعلان
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی کی تجاویز کا جائزہ لینے اور معاملے پر آئندہ دو روز میں پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کا اعلان کردیا،وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر سب […]