لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا وزیر اعظم نوازشر یف اور (ن) لیگ جیت چکی ہے مگر فیصلہ جوبھی نوازشر یف کو کوئی طاقت عوام کے دلوں سے نکال نہیں سکتی‘پاگل خان ملک میں ترقی ‘امن اور سی پیک نہیں صرف […]
وفاقی خبریں
پانامہ کیس وزیر اعظم اور (ن) لیگ جیت چکی: رانا ثنا
-
کشمیر اور فلسطین کے مسائل عوامی امنگوں کے مطابق حل ہوں گے: صدر
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل عوامی امنگوں کے مطابق حل ہوں گے ۔ دنیا بہت بڑی تبدیلیوں کی زد میں ہے ۔ صدر مملکت نے یہ بات آزادجموں و کشمیر کونسل کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہی جنھوں […]
-
وزیراعظم نواز شریف کا کویت پہنچنے پر پرتپاک استقبال
کویت سٹی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف دو روزہ دورے پر کویت پہنچے تو وزیراعظم کے مشیر شیخ سلیم الجابر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا‘ اس موقع پر وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ پیر کو وزیراعظم نواز شریف کے دو […]
-
کھیل صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہیں ، صدرمملکت
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممون حسین نے کہا کہ کھیل صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہیں ، سوچنے کے عمل میں وسعت پیدا کرتے ہیں اور معاشرے میں صبر و ڈسپلن کی اقدار کو پیدا کرتے ہیں ۔صدر مملکت نے کہاکہ حکومت ملک میں کھیلوں کے صحت مندکلچر کی […]
-
فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس (آج) منگل کو ایوان اقبال لاہور میں ہو گا۔ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے لیے وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی اس کمیٹی کے سربراہ ہیں جبکہ […]
-
وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر کویت روانہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف دو روزہ دورے پر کویت روانہ ہوگئے‘ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف دو روزہ دورے پر کویت روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور […]