اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے ملک کے دفاع کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،پاکستان میں پی ایس ایل کے فائنل […]
وفاقی خبریں
مریم اورنگزیب کی مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
وزیراعظم ملکی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں‘ مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم ملکی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں‘ وزیراعظم کا وژن پائیدار ملکی ترقی ہے‘ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں وژن 2025 کا اہم کردار ہے‘ پائیدار ترقی کے لئے عوامی سطح پر شعور اجاگر […]
-
دفتر خارجہ کی سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان نے سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہادر فوجیوں نے عوام اور ملک کے تحفظ کے لئے جانیں قربان کیں ہم اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے اپنے بیان […]
-
چوہدری نثار ہم شکل اور ہم نام قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے سے محروم
پشاور (ملت + آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ایک ہم شکل اور ہم نام بھی پی ایس ایل کا فائنل قذافی سٹیڈیم دیکھنے سے محروم ہو گیا ہے‘ ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکامی پر پی سی بی اور پنجاب بنک کے خلاف تحقیقات کا حکم دے کر رپورٹ طلب کر […]
-
قومی منصوبے کے تحت توانائی کے 25منصوبوں پر 35ارب ڈالرکی لاگت آئے گی
شیخوپورہ (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سی پی پیک گیم چینجر ہے اس قومی منصوبے کے تحت توانائی کے 25منصوبوں پر 35ارب ڈالرکی لاگت آئے گی جن پر تیزی سے کام جاری ہے آئندہ چند سالوں میں ملک میں توانائی کے […]
-
اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیاں کمرشل اور کارگو فلائٹس شروع ہونی چاہئیں
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اسلام آباد میں منعقدہ 13 ویں اقتصادی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا ہے ‘یہ اقتصادی بلاک پوری دنیا کی نگاہوں کا مرکز ہوگا،اس سے خطے میں تعاون […]