اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم کے مشیر برائے ایوی ایشن سردار مہتاب احمد خان نے جمعہ کو ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی اور ایوی ایشن ڈویژن کے معاملات سے آگاہ کیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے سردار مہتاب احمد خان کو مشیر برائے ایوی […]
وفاقی خبریں
صدر مملکت سے وزیر اعظم کے مشیر کی ملاقات،ایوی ایشن ڈویژن کے معاملات سے آگاہ کیا
-
نوازشریف نے تمام بڑے وعدے سچ کر دکھائے: برجیس طاہر
ننکانہ صاحب (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ محمدنواز شریف نے قوم سے کیے گئے تمام بڑے بڑے وعدے سچ کر دکھائیں ہیں جس کی وجہ سے نوازشریف کی قیادت پر عوام کے اعتماد میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے […]
-
پاکستان اور بوسنیا کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں‘ رانا تنویر
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی و دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بوسنیا کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں۔پاکستان معاشی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہا ہے جس کے لیے بوسنیا جیسے دوست ملکوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔بوسنیا اور ہرزیگوینا کے […]
-
پی آئی اے قومی اثاثہ ہے،اس کی زبوں حالی پر پوری قوم کو تشویش ہے: احسن اقبال
اسلام آ باد (ملت + آ ئی این پی) وفاقی وزیر منصو بہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی آئی اے قومی ائیرلائن اور قومی اثاثہ ہے،پی آئی اے کی زبوں حالی پر پوری قوم کو تشویش ہے، خسارے کی وجوہات کا خاتمہ کرنا ضروری ہے۔پی آئی اے کی بحالی کے […]
-
تمام صوبائی حکومتیں سی پیک منصوبے کے حوالے سے 9 مارچ تک اپنی سفارشارت سے آگاہ کر دیں
اسلام آ باد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ تمام صوبائی حکومتیں سی پیک کے طویل المدت منصوبے کے حوالے سے 9 مارچ تک اپنی سفارشارت اور آراء سے آگاہ کر دیں تاکہ مسودے کو حتمی شکل دی جا سکے اور سی پیک کے طویل المدت […]
-
پیداواری منصوبوں کے متوازی مکمل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے: احسن اقبال
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بجلی کی ٹرانسمیشن اور ڈسٹریبیوشن کے منصوبے، پیداواری منصوبوں کے متوازی مکمل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اس سلسلے میں کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔اسلام آباد میں اقتصادی راہداری اور وزارت پانی […]