اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ کو یقین دہانی کروائی گئی ہے پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے نہیں کیا جائے گا‘ اس کے خلاف مقدمہ تیار کرلیا گیا ہے بھارتی حکومت کو اس حوالے سے ایک سوالنامہ بھی ارسال کردیا گیا ہے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]
وفاقی خبریں
پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کو بھارت کے حوالے نہیں کیا جائے گا‘سرتاج عزیز
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن اختلافات کی وجہ سے 2012 کے بعد غیر فعال ہے،شیخ آفتاب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن آپس کے جھگڑے اور اختلافات کی وجہ سے 2012ء کے بعد غیر فعال ہے اور حکومت نے اسے کوئی فنڈز نہیں دیئے۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر میاں عتیق کے سوال کے […]
-
مردم شماری کیلئے تیاریاں مکمل ہیں: آصف باجوہ
اسلام آ باد (ملت + آئی این پی) وفاقی ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے کہاہے کہ مردم شماری کیلئے تیاریاں مکمل ہیں،حساس علاقوں میں سیکیورٹی حصار بنایا جائے گا، فاٹا ٹی ڈی پیز کیلئے جلد پالیسی کا اعلان کر دیں گے،فاٹا ایجنسیوں میں مردم شماری کیلئے مشاورت کا عمل جاری ہے،مردم شماری کیلئے […]
-
آئندہ عشرے میں دنیا میں بہت زیادہ تبدیلیاں آنے والی ہیں: صدر مملکت
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اگلے ایک عشرے میں دنیا میں بہت زیادہ تبدیلیاں ہونے جار ہی ہیں جس کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر اور عرب دنیا کے بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے، بھار ت ہی ہے جس نے ہمیشہ اس مسئلہ کو […]
-
وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے اشیاء خورو نوش کے نرخنامے جاری کر دیئے
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو ارزاں اور معیاری اشیاء خورو نوش کی فراہمی کے اقدامات کے تحت جاری ریٹ لسٹوں میں بعض اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اور بعض کی قیمتوں میں معمولی کمی کی ہے۔ پیر کو مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے […]
-
وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم 6 مارچ سے شروع ہو گی
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد، سی ڈی اے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم 6 مارچ سے شروع ہو گی جس میں مجموعی طور پر5 سال سے کم عمر 3 لاکھ 6 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے […]