وفاقی خبریں

ہم سے حساب مانگنے والوں کی کرپشن کی داستانیں زبان زدعام ہیں: عابدشیر

  • ملتان (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین نے ہمیشہ ملکی ترقی کا راستہ روکنے کی کوشش کی، ہم سے حساب مانگنے والوں کی کرپشن کی داستانیں زبان زدعام ہیں۔پاناما کیس میں مسلم لیگ ن کی قیادت سپریم کورٹ سے سرخرو ہوکرنکلے گی۔حکومت بجلی بحران کے خاتمہ […]

  • فاٹا اصلاحات: نواز شریف کا ایک تاریخی کارنامہ ہے” مقام

    لاہور/پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ فاٹاکو70سال بعدقومی دھارے میں لارہے ہیں جومحمدنواز شریف کاایک تاریخی کارنامہ اورپختونوں سے محبت کاواضح ثبوت ہے،فاٹااصلاحات کاخالق بھی نوازشریف ہے اور بہت جلد فاٹااصلاحات کویقینی بنائینگے تاہم اس پرکسی کوسیاست چمکانے کی ضرور ت نہیں،فاٹاکے عوام کواصلاحات پرپیشگی مبارکباددیتاہوں۔وہ بدھ کو لاہورمیں […]

  • قائمہ کمیٹی کا اجلاس وزیرمملکت اطلاعات و سیکرٹری کی عدم شرکت پر احتجاجاً ملتوی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات و سیکرٹری کی عدم شرکت پر احتجاجاً ملتوی کردیا گیا،کمیٹی نے وزیر اور اعلیٰ حکام کے نہ آنے پر اجلاس کی کارروائی کو آگے بڑھانے سے انکار کردیا،وزارت کے زیراستعمال گاڑیوں،ذیلی اداروں کی […]

  • پاکستان کے دشمن سول ملٹری قریبی تعلقات نہیں دیکھنا چاہتے،چوہدری نثار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن سول ملٹری قریبی تعلقات نہیں دیکھنا چاہتے،سول ملٹری تعلقات وقت کی ضرورت ہے اور عظیم قومی مفاد میں ہیں،سول اور عسکری اداروں کو یک زبان ہو کر بولنا چاہیے۔جمعرات کو حالیہ ترقی پانے والے میجرز […]

  • وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں فاٹا اصلاحات سمیت ایجنڈے کے دیگر امور پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری سیفران ارباب شہزاد نے کابینہ کو فاٹا اصلاحات کمیٹی […]

  • اقتصادی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس کامیاب سفارتی تعلقات کی بہترین مثال ہے: احسن اقبال

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کو تمام ممالک کے ساتھ کامیاب سفارتی تعلقات کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔ جمعرات کو ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی […]