ملتان (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ عمران خان بال ٹھاکرے کے چھوٹے بھائی ہیں اوربال ٹھاکرے کی زبان بولنے والے کو بھارت بھجوا دینا چاہیے ،چیئرمین تحریک انصاف نے پختونوں اور پنجابیوں کو لڑانے کی کوشش کی ،جوکام بھارت نہیں کرسکا وہ عمران خان نے کردیا […]
وفاقی خبریں
عمران خان بال ٹھاکرے کے چھوٹے بھائی ، ان کو بھارت بھجوا دینا چاہیے: عابد شیر
-
وزیراعظم سے ترکمانستان کے صدر قربان علی کی ملاقات
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف نے ملاقات کی،وزیراعظم نے ای سی او اجلاس میں شرکت پر ترکمانستان کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔بدھ کو وزیراعظم محمد نوازشریف سے ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی نے ملاقات کی۔ترکمانستان کے صدر نے وزیراعظم محمد […]
-
پاکستان مشکل وقت میں تاجکستان کو 50کروڑ فراہم کریگا: نواز شریف
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے تاجکستان میں موسم کی شدت کے باعث قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل وقت میں تاجکستان کو 50کروڑ فراہم کرے گا،تجارت،توانائی اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔بدھ کو تاجکستان […]
-
وزیراعظم نوازشریف چینی صدر کی دعوت پر مئی میں چین کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ وہ چین کے صدر شی چن پھنگ کی دعوت پر امسال مئی میں چین کا دورہ کریں گے،وہ بیلٹ و روڈ فورم برائے بین الاقوامی ترقی جس کی میزبانی چینی حکومت کرے گی میں شرکت کرنے جائیں گے،وہ اس موقع پر چین پاکستان […]
-
صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 6 مارچ کی شام طلب کر لیا
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 6 مارچ کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس دستور پاکستان کے آرٹیکل 53 کی شق (اے) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب […]
-
کشمیریوں کے قتل عام میں ملوث بھارتی فوجیوں کیخلاف اقوام متحدہ کے جنگی جرائم ٹریبونل میں مقدمہ چلایا جائے: علی گیلانی
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیّد علی گیلانی نے ٹین گزشتہ 25برس کے دوران مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور قتل عام کے تمام واقعات کی اقوامِ متحدہ کے جنگی جرائم ٹربیونل کے ذریعے سے تحقیقات کرانے اور ان جرائم میں ملوث بھارتی فوجی افسروں اور […]