ملتان (ملت + اے پی پی) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ہم نے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائیں گے ،اب ملک سے لوڈشیڈنگ کے ختم ہونے کا وقت آگیا ہے،اس کے تحت سسٹم کو اپ گریڈ کیا ہے اور سسٹم میں موجود خامیوں […]
وفاقی خبریں
لوڈشیڈنگ کے ختم ہونے کا وقت آگیا، ماہ رمضان سے پہلے عوام کو ریلیف دیں گے،عابد شیر
-
عوام کی ضرورت امن و امان اور ترقی ہے محاذ آرائی اور افراتفری نہیں: نثار
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی ضرورت امن و امان اور ترقی ہے، محاذ آرائی اور افراتفری نہیں، سیاست دلیل اور عوامی خدمت سے کی جاتی ہے دشنام طرازی، گالی گلوچ اور ہیجان انگیزی سے نہیں، پارٹیاں تبدیل کرنے والے […]
-
وزیراعظم کا اقتصادی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں ظہرانہ
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان مملکت و حکومت کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانے کا اہتمام بدھ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے پی ایم ہاؤس کے صدر دروازے پر مہمان […]
-
وزیر اعظم نے پی ایس ایل فائنل کے دوران بجلی نہ بند کرنے کی ہدایات جاری کر دی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے فائنل کے میچ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمدنوازشریف نے وزارت پانی و بجلی کوہدایت کی ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ذرائع کاکہناہے […]
-
وزارتی کونسل نے ای سی او اجلاس کیلئے ایجنڈے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اقتصادی تعاون کی تنظیم کی وزارتی کونسل نے ای سی او اجلاس کے لئے ایجنڈے کی منظوری دے دی ، اجلاس سے ای سی او وژن 2025بھی منظورکرلیا گیا ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ای سی او وژن 2025ای سی او کے مستقبل کے […]
-
صدر کا اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہان اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ، وزیر اعظم کی بھی شرکت
اسلام آباد (ملت + آئی این پی )صدر مملکت ممنون حسین نے اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے سربراہان مملکت وحکومت کے اعزاز میں عشایہ دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف بھی موجود تھے۔ صدر مملکت نے ایوان صدر کے مرکزی دروازے پر معزز مہمانوں کا استقبال کیا […]