اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے گذشتہ روز سیہون شریف میں ہونے والے بم خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے دہشتگردی کے قلع قمع کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے،حکومت اور عسکری قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم نے دہشتگردی کے قلع قمع کے عزم کا اظہار کیا ہے: مریم اورنگزیب
-
علام اقبال کی 140ویں یوم ولادت:2017 خصوصی تقریبات منانے کا سال قرار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کے افکارکی ترویج اقبال اکادمی کی اوّلین ترجیح ہونی چاہیے کیونکہ علامہ کی فکر ہمارے ماضی ہی نہیں حال اور مستقبل سے بھی گہر ا تعلق رکھتی ہے۔ انہوں نے 2017ء کو […]
-
وزیراعظم کا نواب شاہ پہنچنے پر گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ نے استقبال کیا
نواب شاہ (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کا نواب شاہ پہنچنے پر گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے استقبال کیا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔جمعہ کو وزیراعظم محمد نوازشریف سیہون شریف کے دورے کیلئے نواب شاہ پہنچے تو گورنر سندھ محمد زبیر […]
-
وفاقی وزیر داخلہ کا دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی کا اظہار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکیورٹی کی بنیاد پر دربار بند کیے جانے کی خبروں پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درگاہوں اوردرباروں کو بند کرنے کی بجائے مزید سکیورٹی فراہم کی جائے۔جمعہ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیکیورٹی […]
-
پاک فوج کے شہداء قوم کا فخر ہیں:نواز شریف
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے آواران دھماکے میں فوجی افسر اور جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے شہداء قوم کا فخر ہیں۔جمعرات کو وزیراعظم نے آواران دھماکے میں فوجی افسر اور جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور لواحقین […]
-
حکومت صنعتکاروں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے: خرم دستگیر
لاہور (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ایکسپورٹرز کیلئے تاریخی 180 ارب روپے کا پیکیج دیا ہے جس میں سے 162 ارب روپے ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ہیں ، حکومت صنعتکاروں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے جن کے حل اور ایکسپورٹ کو بڑھانے کیلئے کوشاں […]