وفاقی خبریں

بھارت ہمیں تنہا نہیں کر سکتا ‘ ہم امریکہ کے ڈور مور کو نہیں مانتے: اعزاز

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں تنہا نہیں کر سکتا ‘ ہم امریکہ کے ڈور مور کو نہیں مانتے‘ داعش کے لوگ یہاں آ سکتے ہیں ان سے خطرہ ہے۔ وہ جمعرات کو سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم […]

  • بھارت کی دفاعی تیاریاں خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان ایک بار پھر کہا ہے کہ بھارت کی دفاعی تیاریاں خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ ہیں۔بھارت پاکستان میں تخریبی سرگرمیوں ملوث ہے۔بھارت ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر سیز فائر کی بار بار خلاف ورزی کر رہاہے۔پوری قوم پاک فوج کے […]

  • کراچی میں ریلوے ملازمین کی رہائش گاہوں کی تعمیر کے لئے40 ملین روپے جاری کر دئیے گئے

    لاہور (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی کینٹ کے ریلوے اسٹیشن کو اصل حالت میں بحال کر رہے ہیں،کراچی میں ریلوے ملازمین کی رہائش گاہوں کی تعمیر کے لئے40 ملین روپے جاری کر دئیے گئے ،پورٹ قاسم سے ساہیوال کول پاور پلانٹ تک کوئلے کی […]

  • دہشتگردی کے ناسور علاقائی اور عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے: چودھری نثار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہدہشتگردی کے ناسور علاقائی اور عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے ،پاکستان دہشتگردی کا ناسور جڑسے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے،انسداد دہشتگردی کیلئے عالمی قوتیں اپنی ذمہ داری کا احسا س کریں، برطانیہ اور پاکستان کے مستحکم تعلقات کی راہ […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    سیاسی کارکن عام لوگوں کے ساتھ سے رابطہ رکھیں: صدر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے سیاسی کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ عام لوگوں کے ساتھ سے رابطہ رکھیں، انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ سیاسی کارکن لوگوں کے مسائل کے حل بالخصوص پینے کے صاف پانی ، صحت کی سہولیات اور معیار تعلیم کی فراہمی […]

  • سائرہ افضل تارڑکا وزیراعظم نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ہسپتالوں کا دورہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑنے وزیراعظم کے نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے سرگودھا میں پینل والے ہسپتالوں کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع کیا گیا ہے جو پاکستان کے غریب خاندانوں کو سرکاری و پرائیوٹ […]