وفاقی خبریں

وزیر داخلہ کا تھانہ کراچی کمپنی کے اہلکاروں کی جانب سے دو لڑکوں پر تشدد کا نوٹس

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تھانہ کراچی کمپنی کے اہلکاروں کی جانب سے پندرہ سال کے دو لڑکوں پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی جبکہ وزیر داخلہ کے حکم پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو معطل […]

  • ملک سے دہشتگردی کا 100فیصد خاتمہ ممکن نہیں: نہال ہاشمی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کا 100فیصد خاتمہ ممکن نہیں تاہم امن کی جیت ضرور ہوگی،پرویز مشرف کی غلطیوں کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں،لاہور حملہ پی ایس ایل کا فائنل رکوانے کیلئے کیا گیا۔وہ بدھ کو پارلیمنٹ […]

  • صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانا اولین ترجیحات میں شامل ہیں:ملیحہ لودھی

    اقوام متحدہ (ملت + اے پی پی) صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے عالمی ادارے کے صدر دفتر میں ایک اجلاس سے خطاب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں […]

  • وزیر اعظم کی قیادت میں عوام سے کیاگیا ہر وعدہ پورا کر رہے ہیں: انوشہ رحمن

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمدنواز شریف کے’’ ڈیجیٹل پاکستان ‘‘وژن کے مطابق پاکستان کو آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب آفریں ترقی سے ہمکنار کرنے کا سفر تیزی سے جاری ہے اور مستعد مینجمنٹ کی معاونت سے آئی ٹی ترقی […]

  • پی ایس ڈی پی منصوبوں کے حوالے سے تجاویز کی منظوری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی نے وزارت کیلئے آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی منصوبوں کے حوالے سے تجاویز کی منظوری دے دی، وزارت کی طرف سے مالی سال 2017۔18 کے 180منصوبوں کیلئے 231ارب روپے کی ڈیمانڈ کی گئی، کمیٹی نے فیصلہ […]

  • وزیراعظم کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف تمام آپریشنز جاری رہیں گے: مریم اورنگزیب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف تمام آپریشنز جاری رہیں گے‘ دہشت گردی کے واقعے کے بعد ہمارا عزم مزید مستحکم ہوتا ہے‘ دہشت گردی کے مسئلہ پر سیاست نہ کی جائے‘ قوم‘ سیاسی قیادت اور سکیورٹی […]