اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے جان دے کر شہریوں کا تحفظ کیا‘ مادر وطن کے تحفظ کے لئے مسلح افواج کی قربانیاں لازوال ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم نے مہمند […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم نواز شریف کی مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملے کی مذمت
-
وزیر اعظم سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی ملاقات
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نوا زشریف نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں امن و امان کی صورتحال اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو وزیر اعظم محمد نوا زشریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان […]
-
پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے چیئرمین واپڈا کو ہائیڈل پاور منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں۔ بدھ کو چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم […]
-
صدر مملکت کا دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مہمند ایجنسی دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی جان کی قربانی دے کر دہشت گردوں کا راستہ روکنے والے قوم کے محسن ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرکے […]
-
وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کا سینئر صحافی اسلم خان سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے انجینئر امیر مقام نے سینئر صحافی اور کالم نگار محمد اسلم خان کے والد رانا محمد اشرف خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انجینئر امیر مقام نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو […]
-
لاہور میں گزشتہ ہفتے وزیراعظم نوازشریف پر حملے کا خدشہ تھا ،خواجہ آصف کا انکشاف
اسلام آباد (ملت +آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا کہ لاہور میں گزشتہ ہفتے وزیراعظم نوازشریف پر حملے کا خدشہ تھا ،بتایا گیا تھا کہ مظاہرے کی جگہ پر کوئی کاروائی ہوسکتی ہے ، خودکش بمبار سرحد پار سے آرہے ہیں اور افغانستان میں ان کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں […]