وفاقی خبریں

امن کے دُشمنوں کو پاکستان کو ہائی جیک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: برجیس طاہر

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے لاہور اور کوئٹہ دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کے دُشمنوں کو پاکستان کی ترقی و خوشحالی کاسفر ہضم نہیں ہو رہا اسی لیے انہوں نے ترقی وخوشحالی کو اس […]

  • دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ضرب عضب سمیت تمام آپریشنز جاری رہیں گے: صدر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ریاست کا ہر ادارہ اور قوم دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے متحد ہے، ضرب عضب اور دیگر انسداد دہشتگردی آپریشنز منطقی انجام تک جاری رہیں گے ،دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ کے لئے اس قومی جدوجہد […]

  • عمران خان بہادر ہیں تو اسلام آباد ہائیکورٹ سے کیس واپس لیں: دانیال

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان بہادر ہیں تو اسلام آباد ہائیکورٹ سے کیس واپس لیں اور الیکشن کمیشن میں مقدمے کا سامنا کریں‘ عمرنا خان اور جہانگیر ترین کالا دھن سفید کرنے کا اعتراف کرچکے ہیں‘ عمران خان بدعنوانی کے […]

  • وزیر اعظم کی شہید ڈی آئی جی کے گھر آمد، اظہار تعزیت

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سانحہ چیئرنگ کراس میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی کیپٹن (ر) مبین کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ وزیر اعظم نے شہید ڈی آئی جی کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی۔ منگل کو وزیر اعظم […]

  • عرفان صدیقی کا قائداعظم اکیڈمی کے دفتر کا اچانک دورہ، “سب OK”

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے لئے وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ قائداعظم کے افکار و نظریات کے فروغ کے لئے ایک منظم حکمت عملی کی ضرورت ہے تاکہ ان کا پیغام معاشرے کے تمام طبقوں تک پہنچایا جا سکے۔ یہ بات انہوں […]

  • ترقیاتی منصوبے: 89ارب 37کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 89ارب 37کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت کے خصوصی پروگراموں کے لئے ایک کھرب 99ارب روپے مختص کئے ہیں۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق عارضی […]