اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ تنظیم کے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جو یکم مارچ کو اسلام آباد میں ہورہاہے جبکہ وزیراعظم محمد نوازشریف نے ہدایت کی کہ اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے وفود کے لئے بہترین انتظامات کئے […]
وفاقی خبریں
وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں اقتصادی رابطہ تنظیم کے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ
-
رکاوٹیں پیدا کرنے والے عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: انوشہ رحمن
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) بورڈ کے فیصلوں پر عملدرآمد میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے مفاد پرست عناصر کو کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا اور ٹی آئی پی […]
-
عمراں خان اور جہانگیر ترین عدالت کے سامنے کالے دھن کا اعتراف کر چکے: دانیال
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمراں خان اور جہانگیر ترین عدالت کے سامنے کالے دھن کا اعتراف کر چکے ہیں ۔ ہم انہیں پکڑ پکڑ کر سامنے لائیں گے اور قوم کو ان کا اصل چہرہ دکھائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا […]
-
مقبوضہ کشمیر میں یونیورسٹی طلباء نے شہید نوجوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی
سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام کے علاقے فرصل میں گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ میں جہاں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی وہیں کشمیر یونیورسٹی کے طلباء نے بھی کولگام کیمپس میں ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق […]
-
صحافتی کارکنان کو تحفظ فراہم کیاجائے،ان کی جانوں سے کھیلنا ناقابل برداشت ہے: مشرف
دبئی /اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کیچیئرمین جنرل(ر) پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کراچی میں سما ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ اور اس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور خان کی ہلاکت پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔اپنے ایک […]
-
انسانی جان بہت قیمتی ہے، اس سے کسی کو بھی کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے: سائرہ
حافظ آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی جان بہت قیمتی ہے اس سے کسی کو بھی کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، کسی بھی میڈیسن کمپنی کو جعلی اور غیر معیاری ادویات بنانے اور کسی بھی میڈیکل سٹور پر غیر معیاری اور زائد المعیاد […]