وفاقی خبریں

میڈیا نے دہشتگردی خاتمے میں اہم کردار ادا کیا: مریم اورنگزیب

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں ریڈیو پاکستان کا اہم کردار رہا ہے،یہ وہ ادارہ ہے جس نے ہر طرح کے حالات میں پاکستان کو حوصلہ کی آواز فراہم کی، جب جب پاکستان پر جنگ […]

  • زبیر، وسیم ملاقات: کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کا جائنرہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے میئرکراچی وسیم اختر نے ملاقات کی،ملاقات میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔پیر کو گورنر سندھ محمد زبیر سے میئرکراچی وسیم اختر نے ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔اس […]

  • پاکستان کو ایشیاء کا معاشی ٹائیگر بنائیں گے: احسن اقبال

    کراچی (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشیاء کا معاشی ٹائیگر بنائیں گے،دنیا پاکستان کو ابھرتا ہوا ملک دیکھ رہی ہے،دنیا کے بڑے ملک سی پیک میں شامل ہونا چاہتے ہیں،گذشتہ ادوار میں محمد نوازشریف کی معاشی پالیسیوں کو چلنے نہیں دیا […]

  • دہشت گردی: قیمتی جانوں کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں ایف سی اے کے 3 اہلکار شہید ہوئے۔وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات […]

  • پاکستان کے نوجوان قومی ثقافت سے دور ہورہے ہیں: مریم اورنگزیب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ المیہ ہے کہ پاکستان کے نوجوان قومی ثقافت سے دور ہورہے ہیں،نوجوانوں کو قومی ثقافت اور ورثے سے آگاہی کیلئے پروگرام شروع کیے جائیں گے،پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق وژن 2025کا ہفتہ وار پروگرام بھی شروع کیا جارہا ہے،ریڈیو پاکستان […]

  • کسی پا گل خا نے کا افتتاح کروانا ہوا تو ضرور بلا ئیں گے: رانا ثنا

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قا نون پنجاب رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان کو ترقیاتی منصوبوں کا فتتاح کرنے کیلئے تو نہیں البتہ کسی پا گل خا نے کا افتتاح کروانا ہوا تو ضرور بلا ئیں گے۔عمران نے پو رے ملک میں افراتفری پھیلا رکھی ہے،شیخ […]