ننکانہ صاحب (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی بہترین حکمت عملی اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کے بحث آج پاکستان کے طول وعرض میں امن کی فضاء قائم ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے […]
وفاقی خبریں
حکو مت کی کوششوں سے ملک میں امن کی فضا قائم ہو چکی ہے: برجیس
-
خطے میں چین اور روس کے کردار سے صورتحال تبدیل ہو رہی ہے:سرتاج عزیز
کراچی (ملت + آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ خطے میں چین اور روس کے کردار سے صورتحال تبدیل ہو رہی ہے ‘ عالمی سطح پر پناہ گزینوں کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ‘ خطے میں معاشی سرگرمیوں کی وجہ سے 21 ویں صدی ایشیاء کی ہے ‘ […]
-
پانامہ والے روتے رہیں گے نواز شریف فیتے کاٹتے رہیں گے: عابد شیر
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پانامہ والے روتے رہیں گے نواز شریف فیتے کاٹتے رہیں گے ‘ عمران خان نے پانامہ پر سیاست اور جھوٹی اننگز شروع کی ‘ قوم پی ٹی آئی کی نااہل قیادت کا احتساب کرے گی‘ […]
-
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے
رحیم یار خان (ملت + اے پی پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پورٹس اینڈ شیپنگ میاں امتیاز احمد نے کہا ہے کہ اربوں روپے مالیت کے میگا ترقیاتی منصوبے مکمل کروا کر جہاں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے وعدوں کی تکمیل جاری ہے دوسری جگہ عوام کو سستی اور معیاری تفریح کی فراہمی کے […]
-
ن لیگ آئندہ انتخابات میںپختونخواہ میں بھی اپنی حکومت بنائے گی:امیر مقام
صوابی (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ 2018کے انتخابات میں خیبر پختونخوا کے عوام پی ٹی آئی کو یکسر مسترد کر کے اس کے نتیجے میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی۔ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کی حکومت سے تنگ آچکے ہیں […]
-
سیاست عمران خان نہیں بلکہ یہ مخلص کارکنوں کا کام ہے: سعد رفیق
صوابی (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاست عمران خان جیسے کھلاڑی اور غیر سنجیدہ لوگوں کا نہیں بلکہ یہ مخلص کارکنوں کا کام ہے ۔ملک کے مستقبل اور عوام کا فیصلہ گھیراؤ جلاؤ سے نہیں بلکہ ووٹرز […]