صوابی (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے واضح کر دیا کہ ملک میں تبدیلی کنٹینر پر چڑھنے سے نہیں بلکہ محنت اور عملی کام سے آتی ہے ۔ آج وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں پورا پاکستان […]
وفاقی خبریں
تبدیلی کنٹینر پر چڑھنے سے نہیں محنت اور عملی کام سے آتی ہے: احسن اقبال
-
سعد رفیق اور مولانا طارق جمیل آج رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھیں گے
لاہور (ملت + آئی این پی) وفاقی و زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور معروف عالم دین مولانا طارق جمیل( آج )ہفتہ کو رائے ونڈ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھیں گے،ریلوے اسٹیشن کی نئی عمارت کو پندرہ کروڑ روپے کی خطیر رقم سے فروری 2018 تک مکمل کیا جائے گا جبکہ […]
-
پاکستان کشیدگی سے پاک بحرہند چاہتا ہے: سرتاج عزیز
کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امورسرتاج عزیزنے کہا ہے کہ بحر ہند کا خطہ سیاسی اور معاشی لحاظ سے انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے‘ پاکستان کشیدگی سے پاک بحرہند چاہتا ہے ‘ علاقے میں اقتصادی ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں ‘ اقتصادی راہداری کی اہمیت میں روزبروز […]
-
وزیر داخلہ کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ٹریننگ سینٹر پبی کھاریاں کا دورہ
پبی / کھاریاں (ملت + اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعہ کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ٹریننگ سینٹر پبی، کھاریاں کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ نیشنل انٹیگریٹڈ کاؤنٹر ٹیررازم کورس 9 کی گریجوایشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو تھے۔ کمانڈر ون کور لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی نے وزیر داخلہ […]
-
خواجہ آصف کی زیر صدارت بے نتیجہ ختم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی زیر صدارت واٹر پالیسی ‘ نیپرا ایکٹ میں ترمیم اور فلڈ کمیشن کے فنڈز سے متعلق ہونے والا وزر اعلیٰ کا اجلاس بے نتیجہ ختم‘ وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ مصروفیات کے باعث شریک نہ ہوسکے‘ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے […]
-
جنگیں محض ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتیں جذبہ ایمانی درکار ہوتا ہے: نثار
کھاریاں (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جنگیں محض ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتیں ‘ جذبہ ایمانی درکار ہوتا ہے‘ ہماری فوج اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار جذبہ ایمانی سے سرشار ہیں جن میں جذبہ شہادت ہو انہیں کوئی نہیں ہرا سکتا‘ دشمن سامنے […]