وفاقی خبریں

وفاقی حکومت نے سندھ کی عوام کے لئے کئی منصوبوں کا آغاز کیا:‌وزیر اعظم

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کی عوام کے لئے کئی منصوبوں کا آغاز کیا‘ تمام فریقوں کے اتفاق رائے سے کراچی میں امن کے لئے اقدامات کئے‘ کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے‘ ایم نائن […]

  • وزیراعظم سے ڈاکٹر عبدالمالک کی میر حاصل بزنجو کے ہمراہ ملاقات

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے ملاقات کی‘ ملاقات میں جہاز رانی و بندرگاہوں کے وزیر میر حاصل بزنجو بھی شریک ہوئے۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے ملاقات کی۔ جہاز رانی و بندرگاہوں کے وزیر […]

  • درست پالیسیوں سے 3 سالوں میں اہم معاشی کامیابیاں حاصل کیں: ڈار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت کی درست پالیسی کی وجہ سے 3 سالوں میں اہم معاشی کامیابیاں حاصل کیں ،عالمی ادارے اسے تسلیم کر رہے ہیں ، عالمی سرمایہ کار ادارے اور کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے دورے کر رہی ہیں […]

  • وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات‘ ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اﷲ زہری نے ملاقات کی ‘ ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اﷲ زہری نے ملاقات کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم […]

  • وزیراعظم گرین پاکستان پروگرام کے تحت ملک بھر میں نیشنل گرین ڈے منایا گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم گرین پاکستان پروگرام کے تحت ملک بھر میں نیشنل گرین ڈے منایا گیا‘ وزیراعظم نواز شریف نے خصوصی بچوں کے ہمراہ پودا لگایا۔ جمعرات کو گرین پاکستان پروگرام کے تحت ملک بھر میں نیشنل گرین ڈے منایا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے خصوصی بچوں کے ہمراہ گرین […]

  • پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا: ڈار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ایل این جی کثیر الملکی کنسورشیم اجلاس ہوا ‘ کنسورشیم پاکستان کا پہلا این ایل جی کی فراہمی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ جمعرات کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ایل این جی کثیر الملکی کنسورشیم اجلاس ہوا‘ […]