اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت تعلیمی اصلاحات کے پروگرام پر عمل پیرا ہے‘ خواتین کو تعلیم دے کر بااختیار بنایا جاسکتا ہے‘ تعلیمی نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے ہی شعور اجاگر کیا جاسکتا ہے‘ آئین خواتین کو یکساں اور […]
وفاقی خبریں
حکومت تعلیمی اصلاحات کے پروگرام پر عمل پیرا ہے: مریم اورنگزیب
-
پاکستان کی معاشی کامیابیوں کو عالمی ادارے تسلیم کر رہے ہیں: : اسحٰق ڈار
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم نوازشریف اور عوام کو پاکستان کی معاشی کامیابیوں کو عالمی سطح پر تسلیم کئے جانے پر مبارکباد پیش کی۔ بدھ کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کی معاشی کامیابیوں […]
-
نیشنل لائبریری ایک قومی اثاثہ ہے: عرفان صدیقی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نیشنل لائبریری ایک قومی اثاثہ ہے، اسے علمی گہوارہ بنانے کے لئے جامع پروگرام وضع کیا جا رہا ہے جس کے تحت اس کے امور کار، صورت اور خدمات کو بہتر بنایا جائے […]
-
چیئرمین واپڈا کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
لاہور (ملت + آئی این پی) چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ (ر) جنرل مزمل حسین نے 969میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور منصوبے کی مختلف سائٹس بشمول ڈیم ، سپل وے ، ڈی سینڈر ، ڈائی ورشن ٹنل اور پاور ہا?س پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔چیئرمین واپڈا نے گزشتہ […]
-
وزیر ریلوے کا ترقی کی جانب ایک اور اہم قدم
لاہور (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے موبائل فون پر ٹرینوں کی ای ٹکٹنگ اور ٹائم ٹیبل سمیت تمام اطلاعات اور سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور ہی نہیں بلکہ برانچ لائنوں پر چلنے والی ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ کو فروغ دینے […]
-
وزیراعظم کی بھکی گیس پاور پلانٹ منصوبے کی 84فیصد تکمیل پر شہبازشریف کو مبارکباد
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے آج1180میگاواٹ کے بھکی گیس پاور پلانٹ کے دورے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سواسال قبل یہاں آئے تھے اور یہاں ہر طرف کھیت ہی کھیت تھے اور آج میںیہاں اس منصوبے پر کام […]