لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اے ٹی ایمز نے خیبر پختونخواہ کو اجاڑ کر رکھ دیا‘پانامہ کا تابوت لال حویلی اور بنی گالا سے بھی برآمد ہو سکتا ہے‘ طاہر القادری اپنی سیاست چمکانے کے لئے چوک چوراہے اورکنٹینر پر چڑھ […]
وفاقی خبریں
عمران خان کی اے ٹی ایمز نے خیبر پختونخواہ کو اجاڑ کر رکھ دیا: رانا ثنا
-
عمران خان وزیراعظم کی جانب سے نئے منصوبوں کے فیتے کاٹنے سے خوف زدہ ہیں: مریم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 20کروڑ عوام کے مسائل حل کر رہے ہیں اور عمران خان پانا مہ کو سیاسی بے ساکھی کے طورپر استعمال کر رہے ہیں، عمران خان وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے نئے منصوبوں کے فیتے […]
-
ملک سے 2018ء تک اندھیرے ہمیشہ کیلئے دور ہو جائیں گے‘ وزیر اعظم
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقیاتی پروجیکٹس پر کام کی رفتار اور شفافیت قابل تعریف ہے ، 2018ء تک ملک سے اندھیرے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائیں گے‘ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ایک دوسرے سے مل کر ترقی کے منصوبوں پر عملدرآمد کر رہی […]
-
عمران خان مکمل طور پربے نقاب ہو چکے ہیں: برجیس طاہر
اسلام آباد (ملت + آئی این پی)وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں امن وامان ،توانائی اور معیشت سمیت تمام شعبوں میں نمایاں بہتری آئی ہے ، 2013 ء میں حکومت کو بے پناہ چیلنجزز کا سامنا تھا جس کا حکومت […]
-
توانائی منصوبوں کی تکمیل سے رواں برس کے آخر تک لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی: عابد
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ توانائی منصوبوں کی تکمیل سے رواں برس کے آخر تک لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی توانائی بحران کے خاتمے سے تجارتی ومعاشی سرگرمیاں بڑھیں گی روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے ،حکومت کرپشن کے خلاف بھرپور […]
-
شوکت بسرا کیخلاف ماڈل ٹاؤن طرز کی دہشتگردی آمرانہ حکمرانی ہے
سکھر (ملت + آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ شوکت بسرا کے خلاف ماڈل ٹاؤن طرز کی دہشتگردی آمرانہ حکمرانی ہے،مجرموں کو پکڑا جائے ورنہ سمجھا جائے گا کہ حملہ سیاسی دہشتگردی ہے،سیاسی دہشتگردی سے ملک و قوم کو نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔بدھ کو […]