اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے بھارت کو خود نقصان ہو گا، معاہدے پر بھارت کے مخالفانہ اورغیر ذمہ دارانہ رویے کے باوجود پاکستان ذمہ دار ریاست ہونے کا مظاہرہ کر رہا ہے،بھارتی حکومت اس مسئلے پر سیاست […]
وفاقی خبریں
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے بھارت کو خود نقصان ہو گا: مریم
-
لائبریریوں کو آباد کر کے معاشرے میں مثبت رویئے پروان چڑھانے میں مدد مل سکتی ہے: صدیقی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نیشنل لائبریری ایک قومی اثاثہ ہے، اسے علمی گہوارہ بنانے کے لئے جامع پروگرام وضع کیا جا رہا ہے جس کے تحت اس کے امور کار، صورت اور خدمات کو بہتر بنایا جائے گا […]
-
پاکستان اور افغانستان کو ان عوامل پر گہری نگاہ رکھنا ہو گی: صدر
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو ان عوامل پر گہری نگاہ رکھنا ہو گی جو مذموم مقاصد اور بدنیتی کی وجہ سے کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں اور نازک معاملات میں پیچیدگی پیدا کرکے غلط فہمیاں بڑھانا چاہتے ہیں، مجھے افغان […]
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت بارے بریفنگ
لاہور (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس لاہور میں وزیراعظم کے پائیدار ترقی پروگرام کے اہداف پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزیراعظم کو مذکورہ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی، اس موقع پر گورنر پنجاب […]
-
حکومتوں کا فرق محسوس کرنا چاہئے‘ کوئی آتا ہے اور ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھا رہتا ہے
شیخوپورہ (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی موجوہ حکومت کا ماضی کی حکومتوں سے موازانہکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتوں کا فرق محسوس کرنا چاہئے ‘ کوئی آتا ہے اور ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھارہتا ہے ‘ رشوت لیتا ہے اور اس کا کوئی تعلق نہیں […]
-
عمران خان اقلیت کے لیڈر ہیں اور اقلیت کو اکثریت پر مسلط نہیں ہونے دیں گے‘ سعد رفیق
لاہور (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اب عمران خان کی دھمکیاں اور بلیک میلنگ نہیں چلنے دیں گے‘ عمران خان اقلیت کے لیڈر ہیں اور اقلیت کو اکثریت پر مسلط نہیں ہونے دیں گے‘ اکثریتی ووٹ ہمیں ملے اور فیصلے اقلیت کالیڈر کرے ایسا نہیں ہونے دیں […]