وفاقی خبریں

قومی پروگرام ماں اور بچے کی صحت کی حفاظت کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے: سائرہ

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ، ریگولیشنز اینڈ کو آرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ قومی پروگرام ماں اور بچے کی صحت کے حفاظت کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، وزارت قومی صحت اس پروگرام کے لیے وسائل کی فراہمی کو یقینی بنانے […]

  • عوام کا معیار زندگی بلند کرنا ہمارا مشن ہے: وزیر اعظم

    لاہور (ملت + آئی ا ین پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا معیار زندگی بلند کرنا ہمارا مشن ہے‘ اﷲ کی مدد سے ہم عوام کی بہتر خدمت کررہے ہیں۔ بدھ کو گورنر ہاؤس لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عالمی پائیدار ترقیاتی اہداف پروگرام پر […]

  • وزیراعظم کی گورنر پنجاب سے ملاقات، بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات کی‘ وزیراعظم نے گورنر کے بھانجے ملک الیاس رجوانہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے گورنر کے بھانجے ملک الیاس رجوانہ کے انتقال […]

  • مجلس وحدت مسلمین کے اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات،ایم ڈبلیوایم کے وفد میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی،مرکزسیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ مبارک […]

  • ماضی میں تعلیم پر مناسب سرمایہ کاری نہیں کی گئی: احسن اقبال

    اسلام آ باد (ملت + آ ئی این پی)و فاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ ما ضی میں تعلیم پر مناسب سرمایہ کاری نہیں کی گئی ،کسی ملک کی ترقی کے لیے پالیسیوں میں تسلسل بہت ضروری ہے، 2013 پاکستان اور آج کے پاکستان میں بہت فرق ہے،یورپی یونین اور دوسرے ممالک […]

  • وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی منظوری دے دی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم برطانیہ کے قائد الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی منظوری دے دی ، الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے ، ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق الطاف حسین دہشت […]