وفاقی خبریں

وزیراعظم نے مردم شماری ملتوی کرنے کی تجویز مسترد کردی

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے بلوچستان میں مردم شماری ملتوی کرنے کی وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو کی تجویز مسترد کردی ہے اور کہا ہے کہ مردم شماری شیڈول کے مطابق ہوگی تاہم اگر کسی کے تحفظات ہیں تو وہ ضرور دور کیے جائیں گے۔تفصیلات کے […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    بدعنوانی نے ملک کی اقتصادی ترقی کو بری طرح نقصان پہنچایا: صدر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدرمملکت ممنون حسین نے دکھی انسانیت کی خدمت اور اس مقصد کے لئے مالی ایثاراور خیرخواہی کی کوششوں کو منظم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ یہ انفرادی کوششیں اجتماعی کاوشوں میں بدل کر زیادہ بہتر نتائج دے سکیں،خلقِ خدا کی خدمت کے لیے پاکستان میں […]

  • مجھے بدنام کرنے میں ایجنسیاں ملوث رہی ہیں: رانا ثنا

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے میں ایجنسیاں ملوث رہی ہیں‘چوہدری شیر علی سمیت خفیہ ایجنسیاں بھی سرگرم رہی ہیں ایجنسی کا نام نہیں بتا سکتا ہوں جہاں ایجنسی کا نام بتانا ہے وہاں بتا چکا ہوں‘صوبے میں بسنت اور پتنگ بازی […]

  • حکومت سو فیصد مردم شماری کرانے جارہی ہے: چودھری جعفر اقبال

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ حکومت سو فیصد مردم شماری کرانے جارہی ہے‘ مردم شماری کے نتائج کو عالمی اداروں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا اس لئے عالمی معیار کا فارم استعمال کیا جائے گا جس میں معذور افراد کا خانہ بھی […]

  • 62,63 کو موثر بنانے‘ ترامیم یا ختم کرنے کے کسی معاملے پر تاحال اتفاق رائے نہ ہوسکا: زاہد حامد

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے تصدیق کی ہے کہ آئین کی اراکین پارلیمنٹ کی اہلیت سے متعلق شقوں 62,63 کو مزید موثر بنانے ‘ ترامیم کرنے یا ختم کرنے کے معاملے پر تاحال سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے۔ انتخابی اصلاحات کی کمیٹی […]

  • خواجہ آصف کی سعودی نائب ولی عہد سے ملاقات، دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ریاض (ملت + آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سعودی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے تعلققات کو مزید مستحکم بنانے، دفاعی شعبے میں تعاون کو بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف جو ان دنوں سعودی […]