وفاقی خبریں

پاک چین اقتصادی راہداری خطے کیلئے گیم چینجر ہے: احسن اقبال

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری خطے کیلئے گیم چینجر ہے‘ سی پیک علاقائی ترقی کا اہم منصوبہ ہے‘ ماضی میں تعلیم پر مناسب سرمایہ کاری نہیں کی گئی‘ ملک کو اقتصادی طور پر کامیاب بنانے کے لئے […]

  • وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں افغان مہاجرین کی واپسی اور انتخابی اصلاحات سمیت ایجنڈے کے متعدد اہم نکات زیر غور آئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس میں 33 نکاتی ایجنڈے میں احتساب کمیشن ‘ ورکنگ […]

  • احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس: مالی سال 2015-16کی حتمی آڈٹ رپورٹ کی منظوری

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ‘ترقی و اصلاحات و چیئرمین این ایل بی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل لاجسٹک بورڈ کا 60 واں اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا ۔نیشنل لاجسٹک بورڈ کے ممبر کوارٹر ماسٹر جنرل پاک آرمی لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری نے بھی اجلاس […]

  • مسئلہ کشمیر صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں’ ایاز صادق

    اسلام آباد ۔ 04 فروری (ملت+ اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ حق خودارادیت اورکشمیری عوام کا بنیادی حق ہے ،کشمیر میں طاقت کے استعمال سے تحریک آزادی کو دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس مسئلہ پر پاکستان […]

  • قائمہ کمیٹی کااجلاس 16فروری کو طلب اجلاس میں وزیردفاع خ بھی شریک ہوں گے

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے نئے مالی سال 2017-18کے متوقع قومی دفاعی بجٹ پر بریفنگ لینے کا فیصلہ کرلیا،اس مقصد کیلئے قائمہ کمیٹی کااجلاس 16فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے،اجلاس میں وزیردفاع خواجہ محمد آصف بھی شریک ہوں گے،رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ہونے […]

  • قومی اسمبلی میں مشترکہ مفادات کی دو سال قبل کی رپورٹ پیش

    اسلام آباد(ملت +آئی این پی)قومی اسمبلی میں مشترکہ مفادات کی دو سال قبل کی رپورٹ پیش کردی گئی ہے جبکہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے پیش نظر کمپنیات سے متعلق اور اس سے منسلک معاملات کیلئے اصلاحات کرنے اور قانون ازسرنووضع کرنے کا بل 2016ایک بارپھر موخر کردیا گیا ہے۔جمعہ کو ایوان میں وزیربین الصوبائی […]