وفاقی خبریں

چارٹرڈ طیاروں میں اڑنے والوں کو سڑکوں کی ضرورت نہیں

  • کراچی (ملت +آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف نے جمعہ کو کراچی حیدر آباد موٹر وے منصوبہ کی افتتاحی تقریب میں تحریک انصاف کو کڑے ہاتھوں لے لیا‘ کسی لیڈر کا نام لئے بغیر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چارٹرڈ طیاروں میں اڑنے والوں کو سڑکوں کی ضرورت نہیں ‘ہمیں اپنی نئی نسل کو […]

  • قبائلی علاقوں میں 80ارب روپے کی لاگت سے تعمیر نو اور بحالی کے کاموں کو2018تک مکمل کرلیا جائیگا

    اسلام آباد(ملت +آئی این پی)وزیربرائے ریاستیں و سرحدی علاقہ جات لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ قبائلی علاقوں میں 80ارب روپے کی لاگت سے تعمیر نو اور بحالی کے کاموں کو2018تک مکمل کرلیا جائے گا،جلد تعمیراتی کام شروع ہوجائیں گے،منصوبوں کی نشاندہی کردی گئی ہے،گورنرسے رابطے میں ہیں۔جمعہ کو […]

  • پاکستان اپنے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت برداشت نہیں کرے گا،جعفر اقبال

    اسلام آباد ۔03 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اندرونی معاملات میں بھارت کی مداخلت برداشت نہیں کرے گا ۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کو بلیک میل نہیں کر سکتا ۔پراپیگنڈوں […]

  • وزیراعظم نوازشریف کل ایم نائن موٹروے منصوبے کا افتتاح کریں گے

    کراچی(ملت +آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف (کل)ایم نائن موٹروے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر(کل)جمعہ کوکراچی آئیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کراچی تاحیدرآباد ایم نائن موٹروے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔یہ موٹروے سپرہائی وے کو حیدرآباد سے ملائے گا۔اس روڈ کی تعمیرسے کراچی اور حیدرآباد کا […]

  • وزیراعظم کی رائل فراٹزلینڈکیمپینا کے سی ای او رالف جوسٹن سے ملاقات

    اسلام آباد(ملت +آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت بنیادی ڈھانچے،توانائی اور مواصلات کے منصوبوں پر کام کرر ہی ہے،سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کیلئے معاشی اصلاحاتی پروگرام پرتوجہ دے رہے ہیں،پاکستان میں مربوط نہری نظام اور زمین قدرتی وسائل سے مالامال ہے،کسانوں کی سہولت کیلئے کھاد پرسبسڈی کی مدت میں […]

  • قومی اسمبلی اراکین کا بھائی گورنر سندھ بننے پر اسدعمر سے مٹھائی کھلانے کا مطالبہ

    اسلام آباد(ملت +آئی این پی)قومی اسمبلی کے اراکین نے محمدزبیر کے گورنر سندھ بننے پر ان کے بھائی اسدعمر سے مٹھائی کھلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر ایازصادق نے تحریک انصاف کے رہنما اسد کوان کے بھائی محمد زبیر کے گورنر سندھ کے عہدے پر فائز ہونے پر […]