وفاقی خبریں

دنیا اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گزر رہی ہے: ایاز صادق

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ مسلم دنیا اس وقت تاریخ کے ایک نازک دور سے گزر رہی ہے پارلیمانی روابط کو فروغ دے کر مسلم اقوام کو مزید قریب لایا جا سکتا ہے جب کہ چیئر مین نیشنل سیکورٹی پالیسی ایران علاؤالدین بوروجیردانی نے […]

  • وزیراعظم نے جماعت اسلامی کی نااہلی سے متعلق درخواست پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے حوالے سے جماعت اسلامی کی درخواست پر وزیراعظم نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ جواب میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے اسمبلی میں خطاب کے دوران کوئی غلط بیانی نہیں کی اور نہ ہی بطور رکن اسمبلی اور وزیراعظم انھوں […]

  • پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے: ترجمان دفتر خارجہ

    اسلام آ باد (ملت + آ ئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے،امریکہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون موجود ہے، افغانستان میں امن و امان کی ابتر صورتحال کی ذمہ داری افغانستان پر عائد ہو تی […]

  • خان صاحب طویل چھٹی پر جانے والے ہیں؛ مریم، طلال

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) حکومتی ٹیم نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قصور میں کئے گئے خطاب کے ردعمل میں انہیں آرے ہاتھوں لیا۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں عمران خان چور مچائے شور کی زندہ مثال ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ خان صاحب جلد طویل چھٹی پر جانے والے ہیں۔ طلال چودھری […]

  • لیول کراسنگز پر اخراجات کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں کی ہے: سعد

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سعد رفیق نے گوجرہ میں شالیمار ایکسپریس کے کار سے تصادم پر پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ جلد بازی کے باعث پھاٹک پر حادثات ہوتے ہیں، آج کے حادثے میں کار سواروں نے سگنل کی طرف دھیان نہیں دیا۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ […]

  • عمران کی پالیسیوں سے ناخوش ہیں: امیر مقام

    مردان: (ملت+اے پی پی) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ ہم نہیں بلکہ خیبر پختونخوا میں سرکاری حکام کہہ رہے ہیں کہ عمران خان تلاشی اور احتساب کی باتیں کرتے ہیں لیکن ان کے قول و فعل میں تضاد ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ دوسروں کی تلاشی لینے […]