لندن: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے اور خاص طور پر سیاستدانوں کو ایسی کوشش نہیں کرنی چاہیئے جس سے ملک آگے بڑھنے سے رکے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس سے واپسی پر لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے […]
وفاقی خبریں
سیاستدانوں کو ملک کی ترقی برداشت نہیں، وزیراعظم
-
پاکستان سرمایہ کار دوست ملک قرار؛ وزیراعظم
ڈیووس: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے متحدہ عرب امارات کے ابراج گروپ کی جانب سے دئیے گئے عشائیہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع دنیا کی معروف کمپنیوں کے سربراہان نے پاکستان کوسرمایہ کار دوست ملک قرار دیا ہے۔ عشائیہ میں نامور عالمی کمپنیوں بشمول سٹی بنک، یونی لیور، میکنسی اور […]
-
سعید الزماں صدیقی نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دی؛ ممنون
کراچی؛ (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے خاتون اول کے ہمراہ جمعہ کو گورنر ہاؤس میں سابق گورنر سندھ جسٹس(ر) سعید الزمان صدیقی کے صاحبزادے افنان صدیقی سے اظہار تعزیت کی۔ اس موقع پر قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی بھی موجود تھے۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق صدر مملکت نے […]
-
صوبوں کی مشاورت سے نیا این ایف سی ایوارڈ لایا جائے گا؛ بلیغ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 2017ء میں مردم شماری کے بعد صوبوں کی مشاورت سے نیا این ایف سی ایوارڈ لایا جائے گا‘ صوبائی فنانس کمیشن کی تجویز اچھی ہے لیکن یہ صوبوں کا اپنا اختیار ہے‘ وفاق کے ٹیکسوں میں بہتری آئی ہے […]
-
تمام پرائیویٹ سکول ظالمانہ فیسیں نہیں لے رہے؛ طارق
اسلام آباد؛ (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سارے پرائیویٹ سکول ظالمانہ فیسیں نہیں لے رہے‘ کچھ سکولوں میں پہلی جماعت کی فیس 300 جبکہ کچھ میں 30 ہزار تک ہے‘ پرائیویٹ سکولوں کو ریگولرائز کرنے کیلئے پیرا کے قوانین میں ترمیم کی جارہی ہے۔ جمعہ […]
-
کچھ لوگوں کی نیندیں حرام ہورہی ہیں، ڈار
کراچی: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے خواب پورے اورکچھ لوگوں کی نیندیں حرام ہورہی ہیں۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج اورچینی کنسورشئیم کے درمیان ڈی میوچلائزیشن کے معاہدے پردستخط کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈارنے کہا کہ ماضی میں نا توروڈ میپ تھا اورنا ہی کوئی وژن، […]