وفاقی خبریں

کنٹینر پر بولنے والوں سے تہذیب کی کوئی امید نہیں، مریم

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہمارے کسی اجلاس میں گالی گلوچ یا بدتہذیبی نہیں ہوتی لیکن کنٹینرز پر بولنے والوں سے تہذیب کی کوئی امید نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف نے کسی بھی خطاب […]

  • مسلم امہ روہنگیا مسلمانو ں کی مدد کیلئے آگے آئے: سرتاج

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے مسلم امہ مشکل کی اس گھڑی میں روہنگیا کے مسلمانوں کی مدد کیلئے آگے آئے اور فعال کردار ادا کرے ، روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار عالمی برادری کے ضمیرکو جھنجھوڑنے کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے ، پاکستان نے ہمیشہ محکوم مسلمانوں کی […]

  • وزیراعظم کی ناروے کی ہم منصب ارنا سولبرگ سے ملاقات

    ڈیووس: (ملت+اے پی پی) پاکستان اور ناروے نے تجارت ، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے جبکہ ناروے کی وزیراعظم نے پاکستان کی معاشی ترقی اور دہشت گردی و انتہاء پسندی کے خاتمے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا ہے۔ گزشتہ روز عالمی اقتصادی فورم کے 47 ویں […]

  • وزیر اعظم سے بل گیٹس کی ملاقات

    ڈیووس: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف سے امریکی سرمایہ دار بل گیٹس نے ڈیووس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے سے متعلق کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ بل گیٹس نے پاکستان میں پولیو کی خاتمے کیلئے حکومتی کوششوں کی تعریف کی۔ اس موقع پر […]

  • مخالفین ایسے ہی کھڑے رہ جائیں گے ہم جانے والے نہیں؛ آصف

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے مخالفین ایسے ہی کھڑے رہ جائیں گے ہم جانے والے نہیں ، سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عدالت کی کارروائی پر تبصرہ کرنا […]

  • وزیر اعظم کا دورہ سوئٹرز لینڈ انتہائی کامیاب ثابت ہوا؛ آفتاب

    اٹک: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ سوئٹرز لینڈ انتہائی کامیاب ثابت ہوا ، وزیر اعظم پاکستان نے مغربی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں انتہائی کامیابی سے بریفنگ دے کرغیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں […]