اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،سی پیک ہماری قوم اور آئندہ آنے والی نسلوں کا منصوبہ ہے،اقتصادی راہداری سے صرف پاکستان اور چین نہیں بلکہ پورا جنوبی ایشیاء مستفید ہوگا۔جمعرات کو اقتصادی راہداری […]
وفاقی خبریں
غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے؛ احسن
-
کچھ عناصر پاک افغان تعلقات خراب کرنے کے در پے ہیں؛ دفتر خارجہ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن اور بحالی کے لئے بھرپور تعاون کررہا ہے لیکن کچھ عناصر پاک افغان تعلقات خراب کرنے کے در پے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا […]
-
پانچ سیاستدانوں کیلئے 10،10کروڑ کی بینک رسیدیں جعلی نکلیں
لاہور: (ملت+اے پی پی) پاکستان کے چوٹی کے ارکان پارلیمنٹ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ،فضل الرحمان اور اعتزاز احسن کو ان کے بینک اکاؤنٹس میں 10،10کروڑ روپے جمع کرانے کی رسیدیں موصول ہوئی ہیں اس رقم پر ان کو 5فیصد ماہانہ منافع ملے گااور ایک سال […]
-
نئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی اتحاد ضروری ہے :نواز
ڈیووس: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ امن و استحکام کے بغیر خطے میں معاشی ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ، نئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی اتحاد ضروری ہے ۔ وزیر اعظم نے سوئس صدر سمیت عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں ۔ نئے چیلنجز درپیش ہیں ، […]
-
پاکستان میں پرکشش منافع انویسٹرز کا منتظر ہے؛ وزیراعظم
ڈیووس:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف نے مختلف بین الاقوامی کارپوریشنوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے ایک نئی پرکشش منزل ہے جہاں سیکیورٹی اور پرکشش منافع ان کا منتظرہے، پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے اور تمام اقتصادی اشاریے مثبت ہیں۔ […]
-
نوازشریف 2023ء تک وزیر اعظم رہیں گے :ن لیگ
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے نوازشریف آج بھی وزیراعظم ہیں اور2023تک رہیں گے ،عمران خان تنکوں اور جھوٹ کا سہارا لیکر کیس بنارہے ہیں،جبکہ نوازشریف ایک مرتبہ پھر فتح یاب ہونگے ۔ بدھ کو پاناماکیس میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا […]