اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیربرائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کی قانونی پوزیشن صفر ہے اور اسی کمزور پوزیشن کے باعث بھارت مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کرنے سے کتراتا ہے ۔وہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگوکررہے تھے ۔ انہوں نے کہا […]
وفاقی خبریں
کشمیر پر بھارت کی قانونی پوزیشن صفر ہےٕ: برجیس
-
پولیو سے نجات، حکومت کی اولین ترجیح؛ عائشہ رضا
اسلام آباد: (ملت+آئی ا ین پی) وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو سنیٹر عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ پولیو سے نجات حاصل کرنا صحت کے شعبے میں حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں پچھلے سال بڑی کامیابیاں حاصل کی گئیں، وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں جہاں ہم […]
-
سوئٹزرلینڈ کا غیر امتیازی طریقہ کار قابل تعریف ہے،وزیراعظم
ڈیووس: (ملت+آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں حالیہ صورتحال پر تشویش ہے،بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں کر رہی ہے،برہان وانی کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا،نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے سوئٹزرلینڈ کا غیر امتیازی طریقہ کار قابل تعریف […]
-
عمران کو جھوٹے الزامات لگانے کی عادت ہے: مریم
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان کو کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹے الزامات لگانے کی عادت ہے،جھوٹے الزامات پر عمران خان کو جلد معافی مانگنی پڑے گی،عمران خان نے خیبرپختونخوا میں احتساب کمیشن کو ختم کردیا،عمران خان کو مبارک ہو وزیراعظم ڈیووس پہنچ چکے ہیں،عمران خان […]
-
دھرنوں اور گھیراؤ سے ملک آگے نہیں جاتے: سعد
اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اداروں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں وہ مقدمے کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان ، شیخ رشید اور سراج الحق مقدمے […]
-
پاکستان تیزی سے معاشی ترقی کر رہا ہے: وزیراعظم
ڈیوس: (ملت+اے پی پی) پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا پاکستان کے معاشی اعشاریئے دن بدن بہتر ہو رہے ہیں اور پاکستان اچھی رفتار سے معاشی ترقی کر رہا ہے۔ بین الاقوامی ایجنسیاں اور میڈیا بھی پاکستان کی ترقی کو سراہا رہا ہے۔ انہوں نے کہا بیرون ملک سے خاصی […]