اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2018 کے الیکشن تک وزیراعظم ہیں اور اس کے بعد بھی چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی […]
وفاقی خبریں
نواز شریف 2018 کے بعد بھی وزیراعظم رہیں گے، آصف
-
ڈاکٹر شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے نہیں کر رہے، زاہد
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو حکومت امریکہ کے حوالے نہیں کر رہی، ڈاکٹر شکیل آفریدی نے غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ کام کیا اور انسداد پولیومہم کو ناکام بنانے کیلئے سرگرم رہا، انکی وجہ سے 50پولیو ورکرز کو غیر ملکی ایجنٹ کا شبہ […]
-
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 جنوری کو طلب کرلیا
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 26 جنوری کو شام چار بجے طلب کرلیا۔ منگل کو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی […]
-
پشاور ایئرپورٹ کا کام جلد مکمل ہو جائے گا: آفتاب
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ پشاور ایئرپورٹ کی مرمت کا کام رواں سال مکمل ہو جائے گا‘ اس سے مسافروں کو اضافی سہولیات میسر ہونگی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ اس مقصد […]
-
عمران نے اداروں اور عدالتوں کودباؤ میں لانے کی کوشش کی:سعد
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں جتنے رنگ عمران خان نے بدلے ہیں، اتنے کسی گرگٹ نے بھی نہیں بدلے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بار بار پاکستان میں جمہوریت پر حملہ […]
-
سکیم شروع کرنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا؛ زاہد
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت اور دیگر حلقوں کی طرف سے اثاثے ظاہر کرنے کے لئے نئی ایمنسٹی سکیم لانے کی تجویز دی گئی ہے‘ حکومت نے ابھی تک یہ سکیم شروع کرنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ منگل […]