اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) آئندہ حج 2017ء کے حوالے سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاہدے کے لئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان عمران صدیقی کے مطابق وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے ہمراہ سیکرٹری مذہبی امور خالد […]
وفاقی خبریں
سردار یوسف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
-
سندھ طاس معاہدے کی تمام شقوں پر عمل درآمد ہونا چاہئے:آصف
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی تمام شقوں پر عمل درآمد ہونا چاہئے‘ پاکستان ہر صورت اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا‘ وسائل کے ضیاع کو روک کر ملکی ترقی کے اہداف آسانی سے حاصل ہوسکتے ہیں‘ رواں برس پانچ منصوبوں سے 6500میگا […]
-
عمران خان معافی خان کے نام سے مشہور ہو چکے ہیں، شاہی سید
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما شاہی سید نے کہاہے کہ عمران خان کا نام عوام نے یوٹرن اور معافی خان رکھ دیا ہے ۔منگل کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان عوام میں یو ٹرن اور معافی خان کے نام سے مشہور ہو […]
-
عمران کی امریکا میں دو مزید آف شور کمپنیاں سامنے آچکی ہیں؛ مشاہد اللہ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاکہ ہے کہ پاکستان دو سال کے اندر دنیا کے 25 ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو گا ، عمران خان کی امریکا میں دو مزید آف شور کمپنیاں سامنے آچکی ہیں ان کے گرد گھیرا تنگ ہو چکا ہے۔منگل […]
-
مریم اورنگزیب کو سپریم کورٹ داخلے سے رو ک دیا
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وکلا کے مطالبات کی عدم منظوری پر وزیراعظم کے وکیل مخدو علی خان،سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزازاحسن ،پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شفقت محمود سمیت وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے پروٹوکول آفیسر کو سپریم کورٹ داخلے سے روکنے پر تلخ […]
-
بھارت اصلی کی بجائے جعلی سرجیکل اسٹرائیک بھی نہیں سوچے گا،وزیردفاع
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کیا گیا تھا اور اب بھی کہا جار ہا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک کیا جائے گا اور اگر ایساہوا تو ایسا جواب دیں گے کہ وہ جعلی بھی بھول جائیں گے۔ سینیٹ میں سوالات کا جواب […]