اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل جوزف ووئل نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی کی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کو وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سینٹکام کے کمانڈرجنرل جوزف ووئل نے ملاقات کی،وزیردفاع خواجہ محمد آصف بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ملاقات […]
وفاقی خبریں
اسحاق ڈار سے کمانڈر امریکی سینٹکام کی ملاقات
-
عمران کے جو منہ میں آتا ہے بول دیتے ہیں: مریم
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے جو منہ میں آتا نے بول دیتے ہیں ان کا بیان کہ آدھا سپریم کورٹ سو رہا تھا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ پیر کو عمرا ن خان کی میڈیا ٹاک کے ردعمل میں مریم اورنگزیب نے […]
-
عرفان صدیقی کامولانا سلیم اﷲ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر شیخ الحدیث مولانا سلیم اﷲ خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کے صاحبزادوں مولانا عادل خان اور عبید اﷲ خان کے نام تعزیتی پیغام میں […]
-
وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم نوازشریف سوئٹرز لینڈ کے لئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ 17 سے 20 جنوری تک ڈیوس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ […]
-
عمران خان کوئی وعدہ پورا نہیں کر سکے: امیر مقام
نوشہرہ: (ملت+اے پی پی) امیر مقام نے نوشہرہ کے جلسے میں دھواں دھار خطاب کیا۔ انہوں نے کپتان پر طنز کے خوب نشتر چلائے۔ کئی سوال بھی اٹھا دیئے۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جو وعدے کئے ان پر خود کتنا عمل کیا؟ موروثی سیاست کے خاتمے کا اعلان کیا لیکن […]
-
فوجی عدالتوں کے حوالہ سے اپوزیشن اور حکومت کے مابین مشاورت جاری ہے: نثار
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے حوالہ سے اپوزیشن اور حکومت کے مابین مشاورت جاری ہے جس کا مقصد دہشت گر دوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے فاسٹ ٹرائل کا نظام متعارف کرانا ہے، وزارت داخلہ نے کوئٹہ کمیشن کے حوالہ […]