سکردو: (ملت+آئی این پی)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ 7 ماہ میں نیا سروے ہو گا ‘ مزید مستحقین پروگرام میں شامل ہوں گے‘ کریڈٹ کارڈ کی جگہ نیا جدید نظام متعارف کر رہے ہیں۔ ہفتے کو سکردو اور شگر کے عمائدین و مستحقین سے گفتگو کرتے ہوئے ماروی […]
وفاقی خبریں
سات ماہ میں نیا سروے ہو گا: ماروی
-
پاک چین پوائنٹ کوآپریشن پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس( کل )ہوگا
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کے بارے میں دونوں ملکوں کی ’’پوائنٹ کوآپریشن کمیٹی‘‘ کے حالیہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ کیلئے متعلقہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل (پیر کو )ہوگا،پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت صوبوں کو بالخصوص خیبرپختونخوا اور سندھ کے توانائی اور اقتصادی زونز کے مزید […]
-
جدید ترین آرٹ میوزیم کا افتتاح رواں سال کے آخر تک ہوگا، عرفان
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ قومی سطح کے پہلے جدید ترین آرٹ میوزیم کا افتتاح رواں سال کے آخر تک ہوگا، قومی میوزیم کیلئے 3.24ایکڑ رقبہ کے حصول اور ری ڈیزائنگ کیلئے کام جاری ہے اور آئندہ سال تعمیراتی […]
-
دہشت گرد اور فرقہ ورانہ تنظیموں میں فرق ہے، نثار
کلر سیداں:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی کوئی گنجائش نہیں لیکن دہشت گرد اور فرقہ ورانہ تنظیموں میں فرق ہے۔ کلر سیداں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ حکومت کچھ بھی کرلے پیپلزپارٹی کے چند لوگوں […]
-
ترک پولیس نے مزید 2 پاکستانیوں کو بازیاب کرا لیا
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، ترک پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مغویوں کو ایوسیلارین کے علاقے سے بازیاب کرایا۔ بازیاب ہونے والوں میں بلال اور فرخ شہزاد شامل ہیں۔ استنبول میں پاکستانی قونصلیٹ نے بازیاب افراد سے بات کی ہے جبکہ انقرہ میں پاکستانی سفارتخانہ اس معاملے پر ترک […]
-
گوادر کو ریل نیٹ ورک سے ملایا جائے: سعد
لاہور: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ریلوے حکوم کو ہدایت کی ہے کہ گوادر ریلوے سٹیشن اور دیگر ضروریات کے لئے زمینوں کی خریداری کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ انہوں نے حکام سے کہا ہے کہ پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ میں ریلویز کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر سے […]