وفاقی خبریں

تین سال میں تقریباً 33 کھرب 73 ارب روپے کا قرض لیا: ڈار

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) حکومت نے 3 سال میں تقریباً 33 کھرب 73 ارب روپے روپے قرض لیا۔ رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ قوم کا ہر بچہ مزید 16865 روپے کا مقروض ہو گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کو تحریری جواب میں بتایا کہ 3 سال کے دوران حکومت نے […]

  • وزیراعظم کا کھاد پر سبسڈی جاری رکھنے کا حکم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کسانوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے کھاد پر سبسڈی ختم کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو اسے جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ زراعت کا شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور معیشت میں سب سے زیادہ حصہ […]

  • کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں، وزارت داخلہ پر برہم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں کو ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کو سختی سے کام سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر شدید اظہار برہمی کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں کیخلاف […]

  • افغانستان دہشت گرد تنظیموں کی آماجگاہ بن گیا ہے: دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے فاٹا میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کیخلاف اپنی سرزمین کو استعمال کرنیکی اجازت نہیں دیگا۔امریکا سمیت عالمی برادری نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں اور […]

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    تعلیم سے دہشت گردی اورانتہا پسندی کو ختم کیا جاسکتا ہے: صدر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ میدان جنگ میں دہشت گردی کو شکست دینے کے بعد اس کی فکری شکست ضروری ہے ۔ جمعہ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ’’نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس ‘‘کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم کے فروغ سے […]

  • منرل واٹر کے نام پر غیر معیاری پانی فروخت کیا جارہا ہے: تنویر

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) ایوان بالا کو حکومت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ منرل واٹر کے نام پر غیر معیاری پانی بوتلوں میں بھر کر فروخت کیا جارہا ہے ، غیر معیاری منرل واٹر کی تیاری روکنے کے لئے سزاتین ماہ سے بڑھا کر پانچ سال کی قید کر دی ہے ۔ […]