وفاقی خبریں

ہماری کوشش؛ شہری سہولیات فراہم کی جائیں؛ شیخ انصر

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے کہا ہے کہ دستیاب وسائل کے بہتر انداز میں استعمال اور گڈ گورننس سے شہر کی تعمیر و ترقی کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ کم سے کم خرچ کر کے شہریوں کو […]

  • طارق فاطمی کا جرمن سفارتخانے کا دورہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے جمعرات کو یہاں جرمنی کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور وفاقی جمہوریہ جرمنی کے سابق صدر رومن ہرزوک کی وفات پر وہاں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق معاون خصوصی نے […]

  • شاہراتی نیٹ ورک کی تکمیل سےروابط میں اضافہ ہو گا؛وزیر اعظم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ شاہراتی نیٹ ورک کے مکمل ہونے سے اندرونی اور علاقائی روابط میں زیادہ اضافہ ہو گا اور ملک میں تجارتی اور صعنتی سرگرمیاں بڑھیں گی۔ جمعرات کو یہاں وزیر اعظم ہاؤس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے مختلف موٹر […]

  • حکومت سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے: ڈار

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں سہولتوں کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے،پاکستان کو سرمایہ کاری کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بہترین ملک قرار دیاجارہا ہے۔جمعرات کو وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے گوگل کے ڈائریکٹر این الیون نے ملاقات کی،ملاقات میں […]

  • ناصر جنجوعہ سے عراق کے سفیر کی ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)قومی سلامتی کے مشیر ناصرخان جنجوعہ سے عراق کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات،اقتصادی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعرات کو قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے عراقی سفیر نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،اقتصادی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر […]

  • نثار سے ڈی جی رینجرز سندھ کی ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے ملاقات کی ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے میجر جنرل محمد سعید کو بطور ڈی جی رینجرز سندھ تعیناتی اور ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباددی ۔ڈی […]